قابض اسرائیلی افواج نے نابلس اور قلقیلیہ کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے متعد�� فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ رات کی تاریکی میں گھروں پر دھاوے، خوف و ہراس اور گرفتاریاں—فلسطینیوں کے لیے ظلم و جبر کا یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 💔🇵🇸
آپ لوگوں کو یہ نشان یاد ہے
محمد مرسی کیلئے لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے تھے ۔ لیکن مصری فوج نے ان پر ٹینک چڑھادئے ۔ سنائپرز سے نشانے لگا کر سروں پر گولیاں ماری گئیں ۔ سکیورٹی فورسز نے اونچی عمارتوں کی چھتوں سے مظاہرین پر اندھا دھند گولیاں برسائیں ۔
یہ واقعہ 14 اگست 2013ء کو پیش آیا ۔ جب لاکھوں مصری محمد مرسی کیلئے دھرنا دے رہے تھے ۔ یہ دھرنا قاہرہ میں رابعہ العدویہ مسجد کے باہر ہورہا تھا ۔ سکیورٹی فورسز، پولیس اور فوج نے بلڈوزروں، بکتر بند گاڑیوں اور اسلحے کا استعمال کرکے دھرنے کے شرکاء پر دھاوا بول دیا۔
مصری فوج باقاعدہ جنگی گاڑیاں لے آئی ۔کیمپوں کو آگ لگا دی گئی، مسجد کو بھی نقصان پہنچا اور ہزاروں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس خونریز کارروائی میں ایک ہی دن میں سینکڑوں (تقریباً 5 ہزار سے زائد ) مظاہرین جاں بحق ہوئے، جسے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں جدید تاریخ کا بدترین قتلِ عام قرار دیتی ہیں۔
اس کاررو��ئی میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد موقع پر جاں بحق ہو ئے ۔ مجموعی طور پر ہزاروں لوگ جاں بحق ہوئے اور ہزاروں آج بھی جیلوں میں ہیں ۔
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی بہن نے رات گئے ہنگامی پیغام جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بغیر مطلع کیے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے کچھ گھنٹوں بعد دھرنے سے واپسی پر مشکوک گاڑیوں نے تعاقب کیا۔
13دن گزرنے کے باوجود لاہور کے ٹاؤن شپ تھانے میں دو خواتین آمنہ اور انمول کی دورانِ حراست پراسرار م��ت کا معمہ حل نہیں ہوسکا۔ ایچ آر سی پی نےآزاد جوڈیشل ٹریبونل،قبر کشائی،فارنزک و ٹاکسی کولوجیکل ٹیسٹس اور مکمل سی سی ٹی وی ریکارڈ محفوظ کرنے کی سفارش کردی۔
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT STOP TALKING ABOUT EPSTEIN
DO NOT BE DISTRACTED.
کورنگی میں پیش آنے واکے واقعے پر والدہ نے پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ایزل کی والدہ کے مطابق پولیس ملزم کو پاگل قرار دینے کی کوشش کررہی ہے ، ملزم ہمارے حوالے کیا جائے
#ZarayeNews#JusticeForAizal#JusticeForMirRaza
فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا
ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے ��و
اور
اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ��الی
بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ
سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، بلکہ تشدد کے بعد بیہمانہ قتل کیا گیا ہے۔ وہ ایک مظلوم شہید تھا، جو زندگی سے بھرپور تھا۔ معزز عدالت اور اسپیشل میڈیکل بورڈ کا شکریہ، جنہوں نے اپنے قانونی اور پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے میر رضا پر لگائے گئے تمام بہتان جھوٹے ثابت کر دیے۔
ہماری بچیوں کو سارا دن تھانے میں رکھا گیا، اگلے دن گئے تو کبھی کہتے تھے کسی اور تھانے میں ہے کبھی کہتے تھے ایس پی کے پاس بھیج دیا ہے، پھر 5 بجے کال آتی ہے کہ دونوں کہ ڈیتھ ہو گئی ہے، ماموں کی گفتگو
بچیوں کے اہلِ خانہ کے مطابق، دونوں بچیاں پنسلیں فروخت کرنے گئی تھیں مگر رات تک واپس نہ آئیں۔ پولیس نے پہلے تھانے میں موجودگی کی اطلاع دی، پھر جناح اسپتال پہنچنے کو کہا
اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ تدفین کے وقت بھی انہیں جنازوں کے قریب نہیں جانے دیا گیا۔
آپ نےایک نوجوان کو ڈپریس،مقروض،ناامید دکھانےکی کوشش کی۔۔والدین کو ہراساں کیا۔ اےآئی جی پولیس نےاپنےدفتربلاکر کہا مان لیں یہ خودکشی ہے۔ مگر آج ثابت ہوگیا میر رضا نےخودکشی نہیں بلکہ اسےقتل کیاگیا۔انہیں پتہ تھا قاتل کون ہے،وکیل جبران ناصر
🚨 تھانہ ٹاؤن شپ میں دو خواتین کی ہلاکت کا معاملہ
تھانے کے اندر دونوں خواتین کی موجودگی کی فوٹیج سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دونوں خواتین کو پولیس اہلکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بظاہر صحت مند حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ضروری ہیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں۔
یہ وہ ڈکیٹ ہے جس نے نارتھ کراچی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ کھڑی خاتون کو لوٹا
اگر آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے تو ان باکس میں تفصیل دے دیں 🙏🏽
اگر آپ نہیں جانتے تو کراچی میں رہنے والے اپنے دوستوں سے یہ پوسٹ شیئر کریں