Waiting for the news when he won war and fight with the khwarij in own country. Waiting for the day when he brings peace in his own country. He is being paid for his own country safety and security. Pakistan first.
But unfortunately for us even today a friend of mine in FC martyrdom in DI khan but you will not see any such news because we are busy in celebrating the peace deal of USA and the Iran. We have no concern with our own soldiers who are dying daily because of the khwarij.
@saleemspeaks2 اچھا کیا میرا ایک کیس تھا 5 سال مین گیا بس تاریخ پر تاریخ اور ایک بار بھی جج نے مجھے نہیں سنا ، نا وکیل کو بلوایا پھر آخر میں اگلی پارٹی کو اشتہاری کیا کیوں کے وہ کھبی آئے ہی نہیں میں نے بھی کیس چھوڑ دیا کہ جتنے پیسے یہ چھوری کیا اس سے زیادہ تو ادھر لگنے ۔
انکو چاہئے آنلاین اکیڈمی کے لئے ٹیوٹرز وہ بھی او اور اے لیول کی
اور پیکج صرف اور صرف 750 روپے فی گھنٹہ کے حساب سے
اتنی سستی سروس اور کہی نہیں ملی گی سوائے پاکستان کے۔
@SanaullahDawn اپنے ملک مین پیدا کردا گیس تو سستی ملتی نہیں تو ایران سے کیسے سستا ملیگا ۔
میرے رشتہ دار حیات آباد ایف سی بلڈنگ میں رہتے ہیں ان کی بل بہت کم آتی ہیں یہ 100 ، 200 یونٹس والا کوئ سسٹم نہیں ہر وقت 2 اے سی لگے ہوتے ہیں اور بل 5 سے 8 ہزار تک۔ یہ ملک صرف کچھ مخصوص لوگوں کے لئے ہین۔
@saqibbashir156 ڈی ایچ اے اور پارک ویو یا بحریہ انکلیو ہو سکتا ہیں ۔ خبر یہ ہیں کہ پاکستانی صحافی ڈر سے نام بھی نہیں بتا سکتے باقی تو چھوڑو سوسائٹیز کا بھی نہیں لے سکتے۔
جو ایک سرکاری ہسپتال کی زمین پر قبضہ کر سکتے ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
بدلے میں آپ نے دونوں بجٹس میں کل ملا کر افسران کے لئے 110 فیصد اضافہ کیا ۔
پچھلے سال 60 فیصد اضافہ ہوا ایک کیپٹن رینک کے افسر کی تنخواہ میں 80 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوا تھا ۔
اس بار بھی 50 فیصد اضافے کا سنا ہیں ۔
ہمیں خوشی ہوگی اگر عاصم منیر مارشل لا لاگئے اور تاحیات اس ملک کا سربراہ رہے۔ جان ہی چھوٹ جائے گی آپ جیسے لوگوں سے۔ جو سیاست کی نام پر ایک بدنماہ داغ ہیں۔
ہم دنیا میں اپنی تعریفوں پر صرف خوش ہوتے ہیں حقیقت میں ہماری یہ اوقات ہیں۔
یہ سوڈیش گورنمنٹ سکالرشپ کے لئے کچھ ڈاکومنٹس جو ضروری ہیں ۔
اگر آپ انڈیا سے ہیں تو خود کی سرٹیفکیٹ بھی چل جائیگا لیکن اگر آپ پاکستان سے ہیں تو پھر اپکو اپنے سپیروازر سے ریکمینڈیشن لیٹر بنوانا ہوگا ۔
کچھ لفافی صرف واہ واہ پر خوش ہوتے ہیں اصل اوقات اپکی بین الاقوامی سطح پر پتہ چل جاتا ہیں ۔
امریکا ایران معاہدہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 80 ڈالر سے نیچے آگئی ہیں حکومت پاکستان کو بھی اب جمعہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے جس طرح قیمتیں بڑھائی تھیں اسی طرح آج ہی کم بھی ہونی چاہیں۔۔
آپ پاکستان میں الیٹ کی موجیں دیکھیں
بزنس کلاس پر بیرون ملک سفر پر FED فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تھی مثلاً امریکہ کے لیے 3.5 لاکھ روپے، یورپ/آسٹریلیا کے لیے 2.1 لاکھ روپے، مشرق وسطیٰ کے لیے 1.05 لاکھ روپے یہ مکمل ختم کر دی ہے
جبکہ اکانومی کلاس پر یہ 12500روپے ہے جو اب بھی موجود ہے مطلب الیٹ کلاس کو معاف عام بندا اکانومی پر وہ دے گا اور پھر ڈھول پیٹ رہے بجٹ میں ہم نے رلیف دے دیا ہے