ہم کتنے عجیب لوگ ہیں پتہ ہے سب اللہ نے دینا ہے پھر بھی امیدیں لوگوں سے وابستہ رکھتے ہیں خود گمان کر بیٹھے دعائیں قبول نہیں ہوتیں بہت دیر ہوگئی کچھ بدل نہیں سکتا دراصل اس میں بھی حکمت ہوتی ہے جو بھی آپ کو ملتا ہے وہ اپنے مقررہ اور سہی وقت پر ملتا یقین رکھیے اور مانگتے رہیے
مجھے اپنی زندگی میں آنے والے برے لوگوں سے کھبی ڈر نہیں لگا بلکہ مجھے ڈر لگا ہے تو اپنی زندگی میں آنے والے اچھے لوگوں سے!!جو بظاہر تو اچھے ہوتے ہیں لیکن سانپ بن کر ڈس لیتے ہیں۔۔🌚
احسن البیان
سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 150
بَلِ اللّٰهُ مَوۡلٰٮكُمۡۚ وَهُوَ خَيۡرُ النّٰصِرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
بلکہ اللہ تمہارا مولا ہے اور وہ ہی بہترین مددگار ہے۔
منافقوں کو اس امر کی خبر پہنچا دو کہ ان کے لئے دردناک عذاب یقینی ہے ۔ جن کی یہ حالت ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے پھرتے ہیں ، کیا ان کے پاس عزت کی تلاش میں جاتے ہیں؟ ( تو یاد رکھیں کہ ) عزت تو ساری کی ساری اللہ تعالٰی کے قبضہ میں ہے ۔
If you ever think that you are tired and it is difficult to pray, then spread your hands in front of Allah.
And your hands are proof that you are in need of the Lord of the universe. Indeed my Lord hears all those who are silent.