میری جو اللہ سے چار دعائیں ہیں وہ یہ چار دعائیں آپ نے کرنیں ہیں۔
1. اللہ پاکستان کو حقیقی طور پر آزاد کر
2. اللہ پاکستان میں کوئی بھوکا نا رہے۔
3. الل�� لوگ پاکستان میں باہر سے نوکریاں ڈھونڈنے آئیں۔
4. اللہ لا الہ الااللہ ہمارے دلوں میں ڈال دے
کیسا عظیم انسان ہے سب کے لیئے دعا کرتا ہے پرودگار جو میرے مرشد ❤️ کے دل میں ہو یا وہ سوچنے والے ہو سب کو قبول فرما آ��ین ❤️
@ImranKhanPTI
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#الیکشن_تو_ہوگا
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#ActiveInsafians
#SupremeCourt
مشکل وقت میں ہمیں حکومت ملی: عمران خان
2 سال کورونا میں لگ گئے، عمران خان
سازش امریکہ سے نہیں یہاں سے شروع ہوئی تھی: عمران خان
پی ڈی ایم کے تمام لوگ سازش میں شامل تھے: عمران خان
ان کو ایک سال میں کوئی کرائسز نہیں ملے جتنے ہمیں ملے: عمران خان
پی ٹی آئی دور کے آخری سال میں معیشت اوپر گئی: عمران خان
پاکستان ان ممالک میں شامل تھا جس نے کورونا کا بہتر مقابلہ کیا: عمران خان
اس حکومت کی ایک سال کی کارکردگی سب کے سامنے ہے: عمران خان
کورونا کے بعد پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ہم ٹیررازم سے ٹورازم پر گئے تھے، حالات واپس خراب ہو گئے: عمران خان
اس حکومت نے معیشت کا کوئی روڈ میپ نہیں دیا:عمران خان
اگر یہ لوگ کورونا کے وقت حکومت میں ہوتے تو کیا کرتے؟ عمران خان
#9thAprilBlackDay
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکوم��_نامنظور
At Shaukat Khanum hospitals, 3 out of every 4 cancer patients are treated free of charge. Help us #EasetheBurdenofCancer with your Zakat & donations.
➤To donate, visit: https://t.co/VQzcuLDAGi
➤For home collection, call 080011555 or WhatsApp 03000666363
https://t.co/V8y5iVsRqb
#ZakatForSKMCH #Zakat
شوکت خانم اسپتالوں میں سرطان (کینسر) کے ہر 4 میں سے 3 مریضوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے۔ اپنے زکوٰۃ و عطیات سے #EasetheBurdenofCancer میں ہمارا ہاتھ بٹائیے!
▪️عطیہ کرنے کیلئے https://t.co/VQzcuLE8vQ استعمال (visit) کیجئے!
▪️ہمارے نمائندے کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے زکوٰۃ وعطیات بھجوانےکیلئے 080011555 پر کال یا 03000666363 پر وٹس اپ (WhatsApp) کیجئے!
https://t.co/UdTlPQf8VH
#ZakatForSKMCH #Zakat
ایک مرتبہ پھرخاص طور پر ماہِ مقدس (رمضان المبارک) کے دوران اسرائیلی فوجیوں کےمسجداقصیٰ میں نمازیوں پر حملےکی شدید مذمت کرتاہوں۔OICکی ذمہ داری ہےکہ UNSC+ عالمی برادری کو بتائےکہ اس قسم کی وحشت سے پوری دنیامیں مسلمانوں کےجذبات کو شدیدٹھیس پہنچتی ہے۔
https://t.co/NVYJl15KoY
مجرموں کےٹولےکیجانب سےلاہور بندکرنے(نقشہ ملاحظہ کیجئے) اور ہمارے2000کارکنان کوگرفتارکرنےکےباوجوداہلِ لاہور مینارِپاکستان پر ہمارےچھٹےجلسےکو ایک عظیم کامیابی بنانے کیلئےبڑی تعداد میں نکلے۔مجھےایک مرتبہ پھرمایوس نہ کرنےپر میں اپنےلاہوریوں کابطورِخاص شکرگزار ہوں۔مجھےفخرہےآپ پر!
تحریک انصاف کے گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر کے گھر پر چھاپہ۔ یاد رہے کہ یہ سب کچھ ایک نگران حکومت کے وقت میں پو رہا ہے جس کو آئین کے تحت غیر جانبدار ہونا تھا۔ خیر۔۔یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
نہ جھکا، نہ بکا، آخری گیند تک لڑتا رہا اور ابھی تک لڑ رہا ہے اپنی قوم کے لیے، اتنی مشکلوں کے باوجود کبھی ہار نہیں مانی اور اپنی قوم کے یہ بار بار بتایا کہ آپ نے بھی کبھی ہار نہیں مانی، عمران خان کو خراجِ تحسین۔
کل سویڈن میں احتجاج کے دوران قرآنِ کریم نذرِ آتش کئے جانے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔گزشتہ برس مارچ میں ہماری حکومت کی کاوش کے نتیجے میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلاموفوبیا کے انسداد کے عالمی دن کے حوالے سے او آئی سی کی تائید یافتہ تاریخی قرارداد منظور کی۔
سندھ بلدیاتی انتخابات میں جس طرح پیپلز پارٹی نے غنڈہ گردی اور دھاندلی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ دھاندلی کے کھلے ثبوت ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا رہا
کل سے مولانا طارق حمیل صاحب کے اکاونٹس سیل ھونے کی خبریں ��وشل پر گردش کر رھی اور کھا گیا کہ ان اکاونٹس میں اربوں روپے ھیں۔اس خبر میں بالکل بھی سچائی نھی ھے۔خدارا کسی کی بارہ میں جھوٹی خبر پھیلانا بھت ھی برا عمل ھے۔
ہوئےجس سےبڑےپیمانےپر گڑبڑ کےامکانات ہیں۔اگر ECP،ریاست اور PDM اسی قسم کے انتخابات چاہتےہیں تو ملک کو وہ استحکام، جو انتخابات کے(صاف شفاف) انعقادسےجڑا ہےکبھی میسر نہ ہوگا بلکہ اس قسم کےدھاندلی زدہ انتخابات احتجاج، پولرائزیشن اور انتشار کی شدت میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے۔