ہائے اللہ 🤲 میں تو سوچتی ہوں ان بچوں کے والدین، رشتہ دار اور عزیزوں پر کیا گزرے گا جب وہ اپنے بچوں کو اس حال میں دیکھتے ہوگے
ہمارے آنسوؤں نہیں رک رہے تو انکا کیا حال ہوگا
یا اللہ فلسطین پر اپنی فضل و کرم فرما اور اسرائیل کو نیست و نابود فرما
آمین کمنٹ میں لکھتے جائیں
بڑی بریکنگ 🔥⚡️ اقوام متحدہ نے اسرائیل کو 20 صفحات پر مشتمل نوٹس جاری کیا کہ اس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے اسرائیلی نمائندہ 2 منٹ کے لیے سٹیج پر آیا، نوٹس ہاتھ میں لے کر اسے پھاڑ دیا اور یہ کہہ کر پھینک دیا کہ دہشت گردوں کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں۔
ریٹویٹ کرکے پھیلا دیں