یہ تو شُہدا کی توہین ہرگز نہیں؟
بلوچستان کے ضلع زیارت میں قتل کیے گئے پولیس اہلکار عطاء اللہ کی بہن کہہ رہی ہیں:
حکومت نے ایمبولنس نہیں دی۔ شادی کا جوڑا کسی کو دے کر 15 ہزار روپے حاصل کیے اور بھائی کی میت لانے والی گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔
سوشل میڈیا پر ”شہدا کا مقدمہ“ لڑنے والے اِن بہنوں کے پاس دھرنے میں کب جا رہے ہیں؟
سپریم کورٹ کی ججز کی تنخواہ 27 لاکھ سے 40 لاکھ ہونے جا رہی ہے پی ٹی آئی سے بلا چھیننے والی مسرت ہلالی اگست میں ریٹائر ہو رہی ہے اگر تنخوائیں بڑھ گئیں تو آخری وصول شدہ تنخواہ ہی پینشن ہو گی ، ججز اسلام آباد کے ریسٹ ہاؤس میں رہ رہے ہیں جہاں صابن تولیہ بھی سرکار کا ہے ! حسنات ملک ۔۔
فضل الرحمان نے جرنیلوں کے حلوے کھا کھا کر پیٹھ موٹی کی ہے یہ بچہ بازی کا شوقین ہے میں خود اسلامی اسکالر ہوں میں اس کو اسلامی مولوی نہیں مانتی ! عائشہ گلالئی ۔۔
اسلامی اسکالر 🤣🤣
🚨🚨
مارو مارو غریب کو مارو، ریڑھی والےکو مارو، رزق کے مواقع نہیں دے سکتے تو کم از کم مار مار کے غریب ہی ختم کردو پاکستان سے، پیرا فورس کو بھی سی سی ڈی والے اختیار دیں موقع پر ہی مُقابلے میں پار۔۔ دھرتی پر بوجھ ہیں یہ سب۔۔ شاباش مریم نواز آپکی عوام دوستی اور غریب نوازی کو سلام 👏
آپ اندازہ کریں کہ اُن پٹواریوں کی کیا مجبوری رہی ہوگی جو طاہر مُغل جیسے بندے کی لگائی گئی AI ویڈیو شئیر کر رہے ہیں کہ مولانا کے بیٹے نے مولانا کے بیان کی مذمت کر دی۔
مطلب ایسی ویڈیوز سے کیا ثابت کرنا ہے ۔؟؟
جھوٹ طوفان کا سہارا لئے بغیر مذمت نہیں ہو سکتی۔؟
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ظلم کر کر کے کچھ حاصل تو ہوا نہیں، الٹا پاکستان کا GSP+ status خطرے میں ڈال گئے ہیں۔
عدالتیں آزاد کریں، تمام سیاسی قیدیوں کو باہر آنے دیں، پھر مذاکرات کریں ، اس کے علاوہ تمام اقدام پاکستان کو اور پیچھے لے جائیں گے۔
آپکو پتا پوری دُنیا میں واحد شہر اسلام آباد ہے جہاں آدھی کوک کی بوتل بھی دستیاب ہے۔۔یہ ہے اصلی تبدیلی😂😂
اخے 128 روپے میں دو روٹیاں سالن تے آدھی بوتل وی ملدی اے۔
معاون خصوصی وزیر اعظم
اس سال ہم طلباء کو ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے جا رہے ہیں وہ بھی بالکل فری
بس 15 ہزار کی ڈاؤن پیمنٹ کرنی ہے اور 2 ہزار مہینے کی قسط دینی ہو گی! مریم نواز
یہ خاتون کیا چیز ہے؟
مولانا صاحب نے آدھی بات کہی
کہ پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے
حضور وہاں لونڈیاں ہی نہیں لونڈے بھی ہیں
اس لئے اس پارلیمنٹ سے باہر نکل آئیں 26 اور۔ 27ویں ترمیم میں آپ ہی انکے ساتھ تھے اور 28 ویں میں ابھی آپ انکے ساتھ ہونگے ۔
لات ماریں ۔ لات مارنے کا ڈرامہ نہ کریں ۔
اس سال ہم اسٹوڈنٹس کو ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس دینے جا رہے ہیں وہ بھی بالکل فری بس 15 ہزار کی ڈاؤن پیمنٹ کرنی ہے اور 2 ہزار مہینے کی قسط دینی ہو گی ! مریم صفدر 🤣🤣
مولانا فضل الرحمن کے بیان کا سوگ پورا ہوگیا ہو تو آپکو بتانا تھا پنجاب حکومت دو ہزار سے زیادہ جوڈیشل افسران کو 80 سے 90 لاکھ والی گاڑی ڈھائی لاکھ میں دینے جا رہی ہے.
حکومت نے سوچا یہ لوگ سوگ منا رہے ہیں چلو پیچھے سے غریب افسران کو گاڑیاں دے دیتے ہیں بیچارے حقدار ہیں.