سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کا نیتن یاہو کو پیغام:
نیتن یاہو سے تین باتیں واضح کہنا چاہتا ہوں:
• سپین اپنے شہریوں کا ہمیشہ تحفظ کرے گا
• سپین ہمیشہ بین الاقوامی قانون کا دفاع کرے گا
• سپین فلوٹیلا سے گرفتار اپنے شہری کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہے
ڈاکٹر مارک تھامسن، نے اسلام لانے سے پہلے قرآن پاک کا باریک بینی سے مطالعہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ قرآن کی حکمت اور الفاظ کو سمجھنے کے بعد ان کی عقل نے یہ تسلیم کر لیا کہ یہ کلام کسی انسان کا نہیں ہو سکتا۔
ڈاکٹر مارک سی تھامسن جنہوں نے اسلام لانے کے بعد اپنا نام عبداللہ رکھا ہے،
"Pakistanis March for Gaza''
📍Lahore Highlights
پاکستانیز مارچ فار غزہ کے لاہور میں قیام کے دوران گلوبل صمود فلوٹیلا پر کیے گئے اسرائیلی حملے کے خلاف مال روڈ، لاہور پر کیے جانے والی احتجاج کی جھلکیاں!
پاک فلسطین فورم پاکستان کی عوام سے گلوبل صمود فلوٹیلا پر تشدد کے خلاف آواز اٹھانا اور غزہ کے حق میں بولنے کے لیے اس مارچ میں شامل ہونے اور اس کی آواز بننے کا مطالبہ کرتی ہے!
#pakistanismarchforgaza
#day6
#ReleaseSenatorMushtaq
#ReleaseGSFActivists
تمام مسلمانوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ عدنان رشید بھائی کو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر سپورٹ کریں یہ شخص دلائل کا بادشاہ ہے رافضیوں اور قادیانیوں کے لیے زلت و رسوائی اور شکست کا نشان ہے ماشاءاللہ قادیانیوں کو مناظرے میں کچھ اس طرح دھویا ہے کہ مزہ آگیا
@MrAdnanRashid
بھارتی صحافی: کیا آپ کو علم ہے کہ پاکستان نے ایران کیلئے زمینی راستہ کھول دیا ہے اور ادھر سے تجارت ہو رہی ہے؟؟
ٹرمپ: کیا تم پاکستان سے ہو؟
بھارتی صحافی: نہیں
ٹرمپ: ہمیں علم ہے، ہم پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں، ہم وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی بھی بے انتہا عزت کرتے ہیں.
گلوبل صمود فلوٹیلا کے کیا مقاصد ہیں؟
ایک سفر سے بہت بڑھ کر، یہ ایک مقصد ہے، ایک مشن اور ایک ذمہ داری!!!
جو کام حکومتوں کو کرنا چاہیے تھا اور جرنیلوں کی سرپرستی میں ہونا چاہیے تھا وہ آج civilians کر رہے ہیں، اور اُس کے باوجود پابندیاں، مشکلات اور نا جائز حراست کا سامنا ہے۔
ہیڈ پاک فلسطین فورم، وہاج احمد
@wahaj_ahmadd
#ReleaseSenatorMushtaq
#ReleaseGSFActivists
BREAKING : A 49 year old Women is becoming the BIGGEST HEADACHE for 76 year old Netanyahu 🔥
🇮🇱 Netanyahu — Support us in the war.
🇮🇹 Meloni –– 🔥 Fúck off. We are against Illegal war.
🇮🇱 Netanyahu — Give your air bases.
🇮🇹 Meloni –– 🔥 Get Lost. I will suspend all the defence agreements with you.
🇮🇱 Netanyahu — I intercepted flotilla.
🇮🇹 Meloni –– 🔥 " STOP and release it immediately. EUROPE IS AGAINST THIS."🔥
What a COURAGE, What a LEADER 👏 Spine is so strong it refuses to bow down.
NETANYAHU DESERVES THIS BELT TREATMENT BY IRON LADY⚡️
🔴 اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتامار بن گویر کی جانب سے بدویوں کو ان کے گھروں سے نکالنے کے مناظر سامنے آئے ہیں۔
فلسطینی شہری: “میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔”
اسرائیلی وزیر بن گویر: “مجھے پرواہ نہیں۔ دو گھنٹے کے اندر نکل جاؤ، ورنہ مارے جاؤ گے۔”
اٹلی کا بیان:
ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ گلوبل سمود فلوٹیلا میں مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر حراست میں لیے گئے اطالوی شہریوں کو فوری طور پر رہا کرے اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔