میری معلومات کے مطابق یہ جماعت اسلامی کا اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ ہے اسلام آباد میں، لگتا ہے جماعت اسلامی کی مقبولیت کو چار چاند لگ رہے ہیں،،،
#JI_protestagainst_ECP
"Woh" apni Youth ko #Cockroach samajhtey hain to yahan kay Feudal Mindsets rakhne wale hukmaran konsa tumhen Shaheen samajhtey hain?
Wahan #CockroachJantaParty ban sakti hai, to yahan b #InsectAwamiLeague ban sakti hai,,,
ابھی کل ہی کے ایم سی نے عوام کے ٹیکس سے تنخواہیں پانے والے عملے سے شہر میں لگے۔۔ پیپلز پارٹی سے علاوہ سیاسی جماعتوں کے بینرز اتروائے تھے۔
اب پیپلز پارٹی نے لگائے ہیں۔
اب کیا ہوگا؟؟
@murtazawahab1@KmcPakistan
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی میڈیا سے اس لئے ناراض ہیں کہ میڈیا پوچھ رہا ہے کہ یہ کس کی جنگ ہے؟ اس جنگ سے ہمیں کیا ملے گا؟ ہم یہ جنگ ہار تو نہیں گئے؟ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وہ یہ جنگ جیت گئے ہیں لیکن انکا دعویٰ میڈیا پر پاپولر نہیں ہے اس لئے وہ اب میڈیا کو برابھلا کہہ رہے ہیں
آفتاب اقبال جیسے تجزیہ کار وقت اور مفاد کے مطابق مؤقف بدل کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے بدلتے بیانیے نا صرف سچائی کو دھندلا دیتے ہیں بلکہ عوامی اعتماد کو بھی شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔ قوم اب شعور رکھتی ہے اور لفظوں کے کھیل سے حقیقت نہیں بدلی جا سکتی۔
مرتضی وہاب۔۔ میرے چھوٹے بھائی!
آج مرتضی وہاب نے میرے ٹوئٹ پر جواب دیا۔
ان کا جواب اور میری گذارشات دونوں اس وڈیو میں۔
اور محترم عبد المعز جعفری کی قانونی رائے بھی!
@Jaferii
حق دو کراچی کو!
@murtazawahab1
امریکہ میں لابنگ فرمز کو پیسے دے کر
اپنے لیڈر کے حق میں دو چار کالم لکھوالئے
کسی امریکی کانگریس مین سےایک آدھ بیان دلوا دیا
کسی بھاڑے کے ٹٹو سے ٹوئٹ کروالیا
ان جیسی باتوں پر آسمان سر پر اٹھالینے والوں
کو ٹرمپ کا احسان مندانہ لہجے میں صبح شام سراہنا
ایران کا تشکر
سعودیہ ۔ قطر۔ ترکی کی ستائش
یورپ کی ممنونیت
ہضم ہی نہیں ہورہی
نیندیں اڑ گئیں ہیں
Breaking 🔥
Chinese Artist Li Wei releases a special legoland song praising Pakistan for playing a role in preventing a global nuclear catastrophe,
From Iran to China, the world remains all praise for Pakistan
مرتضی وہاب۔۔ میرے چھوٹے بھائی!
آج مرتضی وہاب نے میرے ٹوئٹ پر جواب دیا۔
ان کا جواب اور میری گذارشات دونوں اس وڈیو میں۔
اور محترم عبد المعز جعفری کی قانونی رائے بھی!
@Jaferii
حق دو کراچی کو!
@murtazawahab1