جب یہ میجر جنرل تھے تب بھی انہوں نے سنت رسول رکھی ہوئی تھی اور سنت رسول رکھ کر ظلم کرتے رہے اور ظالم کے دست راست بنے رہے
یہ آج لیفٹنٹ جنرل بننے سے باریش نہیں ہو جائیں گے یہ منہ مومناں کرتوت کافراں ہیں
🇺🇸 This just looks like a normal ratchet girl fight. Hardly a gang-up.
Makes you wonder, though… what actually led up to this? Stolen baby daddy? Does she owe her money?
I NEED to know!
Writer: Jamie
4 اکتوبر والے کنٹینر پر Release Imran Khan لکھا ہے , مذاکرات جائے بھاڑ میں عمران خ��ن کی ازادی سے اوپر کچھ نہیں, عمران خان سے ملاقات نہ ہو جائے تب تک کسی بات پر یقین نہ کرے.. ڈٹ جائے پاکستانیو💪
موجودہ رجیم آئے روز گرنے کی ہر حد پار کرتی جارہی ہے ۔ بھکر حلقہ PP-92 سے ملک فرحان نثار سابق سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پنجاب کا پہلے پلازہ سیل کیا اور آج ان کی ملکیت "علی ہسپتال بھکر" سیل کردیا ۔ فرحان نثار کا واحد جُرم عمران خان کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہونا ہے۔
چار سال سے جاری چادر چار دیواری کے تقدس کی پامالیاں ، کاروبار کی بندش ، لاٹھی ، گولی، جیل، قید کے باوجود بھی عوام عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے ۔ تم ظلم کرکے تھک جاؤ گے لیکن ہمارے جزبوں میں کوئی کمی نہیں پاؤ گے۔