چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ what’s app کی صحافت
جنگ تو بس ایک بہانہ تھی محمد بن قاسم کے ساتھ آنے والے آرائیوں کا اصل مقصد ہر شہر میں آلو پیاز کی دکانیں اور زمینوں پر قبضے جمانا تھا سیاست اب میاں صاحب کے بس کی بات نہیں
محسن حجازی
سر مُجھے اندر کی خبر ملی ہے کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کے با اثر لوگوں نے برطانیہ میں ایک بڑے پاکستانی صحافی جِسکا نا ص سے شروع ہوتا ہے کی آواز بند کرنے کیکئے ایک افریقی گینگ کو سُپاری دی ہے۔