بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
A young maid in Lahore was raped by the owner's son and driver for 5 months straight. When she got pregnant, they took her for an abortion, she never came back.
Justice must be served 💔
یا اللہ مجھے ان خیالات کے لیے ہمت فرما جو اسرائیل کی طرف سے ان بچوں کے ساتھ کی جانے والی وحشت کو دیکھنے کے بعد میرے ذہن میں آ رہے ہیں اے اللہ میں تجھ سے التجا کر رہا ہوں کہ اللہ اسرائیلیوں کا ظُلم انھیں پر بدترین طریقے سے لُٹا دے تاکہ فلسطین کی آئندہ نسلیں سکون کا سانس لے سکیں
🚨BREAKING : A horrific massacre in Gaza one month old infant Mohammed Al-Khatib lost his leg after an Israeli missile struck his family’s tent while his mother was breastfeeding him. She was killed instantly in the attack.
🚨 دل دہلا دینے والی پکار: کیا کبریٰ "کاروکاری" کی بھینٹ چڑھ جائے گی؟ 🚨
رحیم یار خان کے علاقے نورے والی سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ کبریٰ بی بی کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔
گود میں معصوم بچہ اور آنکھوں میں موت کا خوف لیے یہ بے بس ماں انصاف کی بھیک مانگ رہی ہے۔
ایک جھوٹا الزام اور موت کا سایہ:
کبریٰ کا دعویٰ ہے کہ ان کی شادی گھوٹکی کے علاقے خان گڑھ میں ہوئی۔ لیکن آج ان پر "کاروکاری" کا وہ بدترین الزام لگا دیا گیا ہے جو سندھ کے بعض علاقوں میں محض الزام نہیں بلکہ موت کا پروانہ تصور کیا جاتا ہے۔
کہانی کا اصل رخ:
کبریٰ کے مطابق، سچائی یہ ہے کہ ان کے شوہر نے لین دین کے جھگڑے پر ایک دکاندار کو کلہاڑی ماری۔
اب جیل جانے کے ڈر سے اس نے خود کو بچانے کے لیے اپنی ہی بیوی پر دکاندار کے ساتھ ناجائز تعلقات کا گھناؤنا اور بے بنیاد الزام لگا دیا ہے تاکہ اسے "کاروکاری" قرار دے کر راستے سے ہٹا سکے۔
جبر کا نظام اور بے بسی:
اس ظالمانہ الزام کے بعد کبریٰ سے اس کا ایک بچہ چھین لیا گیا اور دوسرے بچے کے ساتھ اسے گھر سے نکال دیا گیا۔
جاہلانہ جرگوں اور پنچایتوں کے خوف سے کبریٰ کی جان خطرے میں ہے۔ وہ پکار پکار کر کہہ رہی ہے: "میں بے قصور ہوں، مجھے بچا لو، مجھے قتل کر دیا جائے گا!"
مریم نواز صاحبہ (وزیراعلیٰ پنجاب) اور سردار خان محمد مہر (گھوٹکی) سے اپیل ہے کہ اس بیٹی کو تحفظ دیا جائے۔ حکومت وقت سے سوال ہے کہ کیا ایک اور بے گناہ عورت رسم و رواج کی بھینٹ چڑھ جائے گی؟
ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کبریٰ کو انصاف مل سکے!
عمران خان کی جان خطرے میں۔ خون کی شریانوں میں لمبا عرصہ سے اینٹی بیاٹک انجکشن دیا جارہا ہے۔ پرانی چوٹ ممکنہ ریڑھ کی ھڈی کی انفیکشن کا سبب ہوسکتی ہے۔ زہریلی خوراک کے الزامات۔ تشخیص کے لئے اسپتال ایڈمیشن کی اشد ضرورت مگر اجازت نہیں۔۔۔ تفصیلات⬇️
https://t.co/sPmL18GRRP
بریکنگ🚨
اٹلی کے وزیر اعظم بہادری اور خوداری کی اعلی مثال۔
میں عورت بھی ماں ہوں۔
میں معصوم بچوں کے قاتل کے ساتھ کھڑا نہیں ہو سکتی۔
مسلمان ممالک فلسطینیوں کے قاتلوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
اگر مسلم ممالک متحد ہو جائیں اور اسرائیل کے ساتھ ہر طرح کی تجارت بند کر دیں تو یہ یہودی ایک ہفتہ بھی نہیں نکل سکیں گے۔
جب اسماعیل ہانیہ شہید نے کہا تھا کہ اگر پاکستان صرف اسرائیل کو دھمکی دے تو ہمارے بچے مرنے بند ہو جائیں گے، تو اس وقت پاکستان کے بزدل سیکولر لبرل کہتے تھے، اسرائیل جیسے طاقتور سے لڑو گے جس کے پیچھے امریکہ بھی ہے۔ اللہ نے ایران کے ہاتھوں دونوں طاقتوں کو ذلیل و رسوا کروا کے دکھا دیا۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں