ھر میٹھی زبان کہیں نا کہیں غرض ضرور رکھتی ھے
ھم میں سے ہر کسی کے ہاتھ میں ایک مخلص شخص کا ہاتھ ھے
لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ اس کا دوسرا ہاتھ کس کے ہاتھ میں ھے
12 اپریل 2026
کسی کا caring
اور اچھے اخلاق والا ھونا بھی تب ھی شمار ھوتا ھے جب اسکی جیب میں پیسہ ھو
اچھا سٹیٹس ھو
ورنہ غریب کی خدمت تو چاپ لوسی میں ھی شمار ھوتی آئی ھے
دور دور تک ایسا کوئی سراغ نظر نہیں آتا
جو پاکستان کی بے بس عوام کو موجودا ظلمت سے نکالے
سوائے اللہ پر پختہ بھروسے کے
کہ وہی ھے جو رات کو دن میں بدلتا ھے۔
ایران اور اسرائیل کی لڑائی ایک خطرناک موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ ہر میزائل صرف ایک ملک پر نہیں، انسانیت پر بھی گرتا ہے۔ نفرت کا یہ سلسلہ کب رکے گا؟
#IranVsIsrael