اسد اللہ کمال کر گیا 🔥✌🏻🔥
ہمارےخیبر پختونخواہ کےان گھٹیااور منافق لوگوں کویہ ویڈیوضروردکھائیں جوہمیں لاہور کاطعنہ دیکرکہتےہیں کی مریم نوازنے لاہورمیں سڑکیں بنائی سہولتیں دیں جبکہ خیبرپختونخوامیں کیاکیا؟
صحافی نےدونوں صوبوں کی ایک ایک منصوبے کی کارکردگی پرروشنی ڈالی🔥🔥
بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سینئیر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔
@HamidMirPAK اس کے لئیے کافروں کے جیسی عدالتیں بھی چاہئیے ہیں نا یہاں نام نہاد مسلمانوں کی عدالتیں جو لکھا ہوا فیصلہ دے دیتے ہیں اور یہ پڑھ لیتے ہیں اُس کو
خیبرپختونخواہ میں نئے پولیس ایکٹ کے بعد آر پی او اور ڈی پی او لگانے کا اختیار وزیراعلی کے پاس آ گیا دلچسپ بات یہ ہے کہ باقی تینوں صوبوں میں بھی یہ اختیار وزیراعلی کے پاس ہے پی ٹی آئی کے لیے کے KP میں ایسے حالات پیدا کیے گئے کہ مجبوراً انہیں یہ قانون بدلنا پڑا ! شہزاد اقبال ۔۔۔
تین ایم پی او ایک کالا قانون ہے یہ برطانوی سرکار کے رولٹ ایکٹ کی یادگار ہے اس قانون کو 1960 میں فیلڈ مارشل ایوب خان نے پھر زندہ کیا 1973 کا آئین نافذ ہونے کے بعد یہ غیر مؤثر ہو گیا لیکن جنرل ضیاءالحق نے اس کالے قانون کا دوبارہ استعمال شروع کیا ماضی کے فوجی ڈکٹیٹروں کی یاد دلانے والا یہ قانون آج کی سیاسی حکومتیں بار بار استعمال کر کے ہمیں فوجی ڈکٹیٹروں کی یاد دلاتی ہیں
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
Prime Minister of Pakistan @CMShehbaz going to @UN for representing Pakistan. A journalist freind from New York asked me that why your government arrested three sisters of @ImranKhanPTI under a black law 3 MPO just days before the speech of Prime Minister in UN? How can he represent the Islamic Republic of Pakistan where government arresting elderly women without any criminal cases?
ماضی میں مختلف خواتین رہنماؤں کو کرپشن کے مقدمات بنا کر گرفتار کیا جاتا رہا لیکن عمران خان کی کسی بہن پر کرپشن کا مقدمہ نہیں ہے تینوں بہنوں کو 3 MPO کے کالے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا یہ قانون فیلڈ مارشل ایوب خان اور جنرل ضیاء کے دور کی یادگار ہے
ہزار روپے لیٹر میں پٹرول نہیں ملتا تو نہ ملے لیکن یاد رکھیں ہمیں ڈرائیں مت اگر عوام کے لئے پٹرول کی قلت ہوگی تو حکمرانوں کے لئے بھی بے بہا ذلت ہو گی اور بالکل مفت ہو گی
سر بلوچستان میں دہشتگردی ہو رہی ہے عمران کی بہن کو اُٹھا لو کشمیر میں لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں عمران کی بھانجی کو شوہر سمیت گرفتار کر لو کے پی میں مساجد پر حملے ہو رہے ہیں پی ٹی آئی ایم این ایز کو گرفتار کر لیں۔
فیلڈمارشل کی بھی کیا زندگی ہے تین ٹوپیاں پہن کر،چاروں مسلح افواج کی کمان سنبھال کر صرف عمران خان انکے خاندان کو قید کرواکے خوش ہورہے ہیں اور بھارت نے ہمارا پانی بند کررکھاہے وہ نہیں کھلواسکے