پہلی بار ریاست 25 ہزار دیہات تک سروس کے انداز میں پہنچی ہے۔
جہاں ماضی میں ریاست صرف پٹواری اور پولیس کی صورت میں نظر آتی تھی،
آج وہاں صفائی، دیکھ بھال اور عملی سہولت کی شکل موجود ہے۔
یہ فیصلہ محض اعلان نہیں بلکہ عمل ہے
ریاست نے واقعی ہر گاؤں کی Look After کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔
یہی ہے ستھرا پنجاب، خدمت کی نئی پہچان ✨
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے وژن کے مطابق "سہولت اسٹال" نے غریب ریڑھی بانوں کی زندگی بدل دی ہے۔ اب وہ خوف کے بغیر اپنی دکانوں میں باعزت روزگار کما رہے ہیں۔ ان اسٹالز پر شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء سرکاری نرخوں پر دستیاب ہیں، جس سے مہنگائی کا خاتمہ اور عوامی ریلیف ممکن ہوا ہے۔
@asadmaliklive بغض مریم نواز شریف
الحمدللہ ایک سال کے قلیل عرصے میں مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے اور وہ آپ سے ہضم نہیں ہو رہا
اس میں کوئی دو رائے نہیں
وزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کا اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ امجد حفیظ صاحب کی قیادت میں بہت احسن طریقے سے کام کررہا ہے میں خود اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کا وزٹ کر چکا ہوں @AmjadHafeez19 نے پاور ڈویژن میں بھی عوام کی بہت خدمت کی سندھ والے اس کے گواہ ہیں
عید الاضحی پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کے بعد محرم الحرام میں سیکیورٹی،صفائی ستھرائی،جلوسوں کے راستوں پر پانی شربت کی سبیلیں،فرسٹ ایڈ کی سہولیات،موبائل کی بندش کے بغیر امن وامان سے محرم الحرام کے جلوس اپنی منزلوں تک پہنچے
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے اقدامات قابل تحسین ہیں
عید الاضحی کا تیسرا دن
علاقہ UC-3 جماعت اسلامی کا چیئرمین،
شاہ فیصل ٹاؤن PTI کا چیئرمین اور PPP کا میئر کراچی
صوبے میں گزشتہ 16 سال سے حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی
علاقے کا حال دیکھ لیں
کاش میئر کراچی حکومت پنجاب پر تنقید کرنے کے بجائے اپنے شہر میں کام کرنے پر توجہ دیتے
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی سے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں مسلم لیگ ن ضلع نواب شاھ کے صدر جی ایم شاہ کی ملاقات
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سندھ میں تنظیمی امور سمیت مسلم لیگ ن کے ورکرز کو درپیش مسائل حیسکو اور سیپکو کے حوالے تفصیلی گفتگو کی
تلاش گمشدہ 🏃🏽♂️
یہ صاحب ایک چلتے ہوئے ملک کو اپنے تعصب زدہ فیصلوں کی بھینٹ چڑھا کر آج کل کسی بیرون ملک میں ہیں ۔جس صاحب کو ملیں ان کو پاکستان کا راستہ دیکھا دیں تاکہ ہم ان سے پوچھ سکیں ، جناب جج صاحب ایسے فیصلے کیوں کئے جس کا دفاع کوئی بھی آئینی اور قانونی ماہر نہیں کرسکا ؟؟؟