Pakistan's shift to daily petroleum pricing is hitting consumers hard. Effective July 23, petrol has been increased by Rs6.39/litre to Rs327.12, while high-speed diesel is up Rs7.83/litre to Rs375.04/litre, according to the latest notification. #Petrolprice
اے احسان و کرم کرنے والی پاک ذات تو اس قدر بلند و برتر ہے کہ ہم تیری عظمت کے مطابق تیری عبادت کا حق ادا کر سکتے ہیں نہ تیرے کمالات کے مطابق تیرے ذکر کا حق ادا کر سکتے ہیں نہ تیری رحمت کے مطابق تیرا شکر ادا کر سکتے ہیں۔
پاک پروردگار ! ہمیں حق و صداقت کی راہ پر چلنے کی ہدایت دے اور اس راہ پر قائم رہنے کی استقامت اور حوصلہ عطا فرما اور گمراہی سے محفوظ فرما۔
ہم پر ہمیشہ اپنی رحمت کا سایہ فرما۔، ہمارے پاک وطن پہ اپنا خاص کرم فرما اور اسلام کا بولا بالا فرما ۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 💱💚🌳
#MSY #silentlips #Dua #friday
يا ربّ الكون! امنح نعمة "كان فيكون" لكل نفسٍ قضت أيامها ولياليها في أرض الصبر المريرة۔
"اے مالکِ کائنات! ہر وہ روح جس نے صبر کی کڑوی سر زمین پر عمرِ رفتہ
کے شب و روز کاٹے ہیں، اس کے سسکتے خوابوں کو "کن فیکون" کی مسیحائی عطا کر"
آمین اللّھمّ آمین 🤍
میں اس راستے پر چل پڑا جس راستے پر تم مجھے ہمیشہ ملا کرتی تھیں لیکن اس مرتبہ جب تم مجھے نہیں ملیں تو میں پریشان ہو گیا اور پھر نا امید ہو کر اس راستے پر نکل پڑا جسے نہ تم پسند کرتی تھیں اور نہ ہی میں۔
لیکن اسی راستے پر تم مجھے اچانک مل گئیں!!💚💱🌳