پٹرول ، ڈیزل پر عائد ظالمانہ لیوی اور ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی کے ایک ہفتے سے جاری دھرنے ملک بھر کے عوام کی نمائندہ آواز بن گئے ہیں۔ لاہور ، پشاور اور کراچی میں تینوں مقامات پر عوام کی بہت بڑی تعداد روزانہ کی بنیاد پر ان دھرنوں میں شریک ہے۔ ان دھرنوں کا دائرہ اب دیگر شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔ بات اب صرف دھرنوں تک محدود نہیں رہے گی۔ یہ دھرنے بھی جاری رہیں گے اور عوام کو ریلیف دلوانے کے لیے دیگر جمہوری آپشنز بھی استعمال کریں گے۔ اس وقت مہنگائی سے تنگ پاکستان کے عوام کا سب سے بڑا مطالبہ صرف ایک ہے: پٹرول اور ڈیزل پر عائد بھتہ لیوی کا خاتمہ کیا جائے۔
یہ جماعت اسلامی کی محنت ہے جو قوم کو پتہ چلا کہ کس طرح آئی پی پیز کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے
@NaeemRehmanEngr
JI Dharna | Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#LevyKoKhatamKro
جماعت اسلامی 25 کروڑ عوام کا مقدمہ لڑ رہی ہے، حالات سے سبق سیکھو یہ عوام تمھاری ساری فرعونیت نکال دے گی۔
Petrol Levy Khatam Kro
@NaeemRehmanEngr#JIDharnaAgainstBhattaLevy
پہلی سیاسی جماعت، تاریخ ساز دھرنا!
جماعتِ اسلامی نے بیک وقت چاروں صوبوں میں دھرنے دے کر تاریخ رقم کر دی۔
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
پٹرول 225 روپے لٹر،لیوی ختم کی جائے۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 195 روپے ہے اور فی لٹر پٹرول پر غریب سے 130 روپے بھتہ ٹیکس لیا جا رہا ہے۔
Petrol Levy Khatam Kro
@NaeemRehmanEngr#JIDharnaAgainstBhattaLevy
حکومت کی جانب سے کمیٹی بننے کا پیغام ملا ہے، ہمیں اسلام آباد جا کر کسی کمیٹی سے بات نہیں کرنی، جسے بات کرنی ہے یہاں آئے ہم عزت سے مذاکرات کریں گے،ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے تو بیٹھے رہیں گے۔
Petrol Levy Khatam Kro
@NaeemRehmanEngr#JIDharnaAgainstBhattaLevy
The Mir Raza Ali case has exposed the system for what it is.
The real question is: WHO is the powerful force blocking justice for the oppressed?
The people have a right to know. No influence, no office, no power should be strong enough to stand above the law.
Justice cannot be held hostage.
— Hafiz Naeem ur Rehman
@NaeemRehmanEngr
#JusticeForMirRaza #MirRazaAli
شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا ہے،بی آر ٹی کے نام پر ہزاروں درخت کاٹ دئیے گئے ،پیپلز پارٹی 18 سال سے کراچی دشمنی کر رہی ہے، کراچی کا ہر فرد کم از کم ایک درخت ضرور لگائے
@monemzafarkhan#Karachi#KarachiWorks
جماعت اسلامی پاکستان نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی جانب سے جماعت اسلامی پر مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لے کر عوامی احتجاج اور مسائل کو دبانے کے الزامات کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا۔
#shabbarzaidi
ایک ڈاکٹر صاحبہ کسی پوڈکاسٹ میں فرما رہی تھیں کہ غیر ازدواجی تعلقات کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے ۔اینکر نے پوچھا ،مردوں کے ہاں یا خواتین میں؟ ڈاکٹر صاحبہ نے ترنت جواب دیا ،مردوں میں۔تب سے اب تک یہی سوچ رہا ہوں کہ اگر خواتین باحیا اور نیک ہیں تو بد چلن اور بدکردار مرد غیر ازدواجی تعلقات کس سے استوار کررہے ہیں ؟
یہ حکمرانوں کے لیے شرم کا مقام ہے کہ 25 ارب روپے سے شروع ہونے والا کے فور منصوبہ 100 ارب روپے سے زائد تک پہنچ گیا، لیکن آج بھی منصوبہ مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا۔
منعم ظفر خان امیرجماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan#16AugustDharna
7 اگست کا احتجاج کسی سیاسی مفاد کے لیے نہیں بلکہ مہنگائی، بے روزگاری اور ناقابل برداشت ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے ہر پاکستانی کے حقوق کی جنگ ہے۔ یہ احتجاج مکمل طور پر پرامن ہوگا اور اس دوران صرف ایمبولینسز اور ایمرجنسی سروسز کی گاڑیوں کو راستہ فراہم کیا جائے گا۔
Hafiz Naeem
@NaeemRehmanEngr
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock