خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوام کی منتخب شدہ حکومت ہے باقی کسی صوبے یا وفاق میں عوامی مینڈیٹ کی حکومت نہیں ہے خیبرپختونخوا میں کسی مس ایڈوینچر کی غلطی کی کوشش نہ کرنا عوام نے جس طرح 8 فروری کو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کی ویسے اپنی حکومت کی خود حفاظت کرے گی۔
دوسری بات یہ جو مسخرے ٹی وی پر بیانات دے رہے ہیں یہ نفرتیں پھیلا رہے ہیں ان کو پٹا ڈالیں۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
“You were right”: Ed Miliband acknowledges the millions who have protested over Palestine.
He promised Labour would match its words with action against settlements, occupation and alleged war crimes in Gaza at the Labour Party Conference.
Subscribe to https://t.co/G7ANyzs3zf