@Matiullahjan919 مطیع اللہ آپ صحافت میں اتنا گر جاؤ گے سوچا بھی نہ تھا ۔کبھی اپنے پرانے ولاگ دیکھا کرو تنہائی میں بیٹھ کر خود کو گالیاں دینے لگو گے ۔ نواز شریف اک مدبر اور تہذیب یافتہ انسان ہے تم جیسوں کی بکواسوں سے اسکی بلندی اور مقام کم نہیں ہوتا ۔
اس بیشرم عورت کے مطابق عاصم منیر نے مودی کے ساتھ مل کر معرکہ حق والا ڈرامہ رچایا تھا ورنہ مودی صرف ص منٹ میں پاکستان کو فکس کر کے رکھ دیتا
یقین مانیں یہ گھٹیا خاندان پاکستان دشمنی میں بلکل اندھا ہو چکا ہے🖐🏻
مرحوم باپ کا نام اور کام زندہ رکھنے والی اولاد : جہلم شہر کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں 2011 میں ایک ڈاکٹر صاحب ہوتے تھے ، اس ہسپتال میں چونکہ اکثر غریب اور نادار لوگ آتے تھے اور انکے وسائل اتنے نہیں ہوتے ڈاکٹر شاہد احمد میاں نے انکو آسانی فراہم کرنے کے لیے یہا�� مفت بہترین کھانا دینے کا آغاز کیا ، انکے کچھ دوست اس کام میں انکے ساتھ شامل ہو گئے ، ڈاکٹر شاہد میاں تو اللہ کو پیارے ہو گئے لیکن 14 سال سے انکا یہ بہترین منصوبہ جاری وساری ہے اب انکے بیٹے میاں الپ ارسلان اس نیک کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں ، وہ اس ہسپتال میں آنے والےتمام مریضوں اور انکے لواحقین کو دو وقت کا کھانا مفت فراہم کررہے ہیں ۔ اس کھانے کا معیار ایسا ہوتا ہے جیسا کہ ہم اپنے گھروں میں کھاتے ہیں اور مینیو میں ہر قسم کا گوشت سبزیاں اور دالیں شامل کی جاتی ہیں ۔۔ دعا ہے اللہ کریم ڈاکٹر شاہد میاں کے شروع کیے گئے اس کام میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔آمین ثم آمین
یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو عمران خان کی 13 سالہ پختونخواہ حکومت کی کارکردگی ہر ایک پاکستانی شہری تک پہنچے
اکنامک سروے 2026 نے خیبر پختونخوا حکومت کی 13 سالہ کارکردگی کا پول کھول دیا۔
اکنامک سروے 2026 کے مطابق خیبر پختونخوا کی 33 فیصد سے زائد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ خیبر پختونخوا کے ڈیڑھ کروڑ شہریوں کی ماہانہ آمدنی صرف 8,500 روپے یا اس سے بھی کم ہے۔
عمران خان کی 13 سالہ حکمرانی کے بعد خیبر پختونخوا آج اس حالت کو پہنچ چکا ہے
#نوٹ! کیا عمران خان کے ووٹرز اور حامی اپنی صوبائی حکومت سے 13 سالہ حکومت کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھائیں گے، یا ہر ناکامی کا ملبہ دوسروں پر ہی ڈالتے رہیں گے؟
13 سال اقتدار میں رہنے کے بعد کیا عمران خان کے حامی یہ پوچھنے کی ہمت کریں گے کہ خیبر پختونخوا کو آخر ملا کیا ہے؟
کیا عمران خان کے ووٹرز اپنی 13 سالہ حکومت سے یہ سوال کریں گے کہ وعدوں، نعروں اور دعوؤں کے علاوہ عوام کو کیا حاصل ہوا؟
13 سال حکومت کے بعد بھی اگر خیبر پختونخوا بنیادی مسائل سے دوچار ہے تو کیا عمران خان کے حامی اپنی قیادت سے جواب طلب کریں گے؟
کبھی عمران خان کے حامیوں کو بھی یہ سوال پوچھنا چاہیے کہ 13 سالہ حکمرانی کا عملی نتیجہ کیا نکلا
@JimmyVirkk Lanat tum jaisy jahilon pr jinko yeah nazar ni ata k zack goldsmith openly Israel ki favor m bolta aur tery baap n uski support ki thi ik muslim k muqably m. Saas yahoodan k marny p tweet kia kanjar n likn Gaza k muslims k loye ik b tweet dikha do aqal k andhy.
@Aadiiroy2 Inki aisy bukwasiyat inshallah ab hmesha k liye bund he rhy gi na inko kubi thooka chatny ko mouqa mily ga jaisy Lahore k muqably m Peshawar metro bus.
پاکستانی شناختی کارڈ کے Hidden Codes… وہ معلومات جو 99٪ لوگ نہیں جانتے
ہم سب روزانہ اپنا شناختی کارڈ استعمال کرتے ہیں… کبھی بینک میں، کبھی سم لیتے وقت، کبھی سفر کے دوران، کبھی کسی سرکاری یا پرائیویٹ کام کیلئے… مگر حیران کن بات یہ ہے کہ لاکھوں پاکستانی آج تک یہ نہیں جانتے کہ شناختی کارڈ پر لکھا ہوا 13 ہندسوں کا نمبر صرف ایک نمبر نہیں… بلکہ یہ آپ کا علاقہ، خاندان، جنس، بایومیٹرک شناخت اور مکمل ڈیجیٹل ریکارڈ اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے۔
سادہ لفظوں میں اگر کوئی آپ کا شناختی کارڈ نمبر سمجھ لے… تو وہ جان سکتا ہے کہ آپ پاکستان کے کس علاقے سے تعلق رکھتے ��یں، کس خاندان سے جڑے ہیں، اور نادرا کے خودکار نظام میں آپ کی بنیادی شناخت کیسے محفوظ ہے۔
مثال کے طور پر یہ نمبر دیکھیں:
36302-1234567-9
اب آئیے ایک ایک ہندسے کا راز سمجھتے ہیں…
① شروع کے پہلے پانچ ہندسے کیا بتاتے ہیں؟
مثلاً:
36302
یہ پانچ ہندسے آپ کی جغرافیائی شناخت یعنی Area Code ہوتے ہیں۔
سب سے پہلا ہندسہ آپ کے صوبے یا علاقے کو ظاہر کرتا ہے:
1 = خیبرپختونخوا
2 = سابق فاٹا
3 = پنجاب
4 = سندھ
5 = بلوچستان
6 = اسلام آباد
7 = گلگت بلتستان
8 = آزاد کشمیر
یعنی اگر کسی کا شناختی کارڈ 3 سے شروع ہو رہا ہے… تو وہ بنیادی طور پر پنجاب سے رجسٹرڈ ہے۔
اب دوسرا ہندسہ آپ کا Division ظاہر کرتا ہے۔
تیسرا ہندسہ آپ کا District (ضلع) ظاہر کرتا ہے۔
چوتھا ہندسہ آپ کی تحصیل کو ظاہر کرتا ہے۔
پانچواں ہندسہ آپ کی یونین کونسل یا لوکل رجسٹریشن ایریا کو ظاہر کرتا ہے۔
یعنی صرف پہلے پانچ نمبرز دیکھ کر نادرا کا سسٹم جان لیتا ہے کہ آپ پاکستان کے کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
② درمیان والے سات ہندسے کیا بتاتے ہیں؟
مثلاً:
1234567
اکثر لوگ س��جھتے ہیں یہ Random نمبر ہے… مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ دلچسپ ہے۔
یہ سات ہندسے آپ کے خاندان کا کوڈ ہوتے ہیں۔
یعنی ایک ہی Family کے والد، والدہ، بہن بھائی اور بچوں کے ریکارڈ آپس میں اسی کوڈ کے ذریعے Link ہوتے ہیں۔
اسی کوڈ کی بنیاد پر نادرا کا Family Tree بنتا ہے۔
اور اسی وجہ سے جب آپ FRC (Family Registration Certificate) نکالتے ہیں… تو پورا خاندان سسٹم میں سامنے �� جاتا ہے۔
③ آخری ایک ہندسہ کیا بتاتا ہے؟
مثلاً:
9
یہ آخری ہندسہ آپ کا Gender Code یعنی جنس ظاہر کرتا ہے۔
اگر آخری نمبر یہ ہو:
1, 3, 5, 7, 9
تو اس کا مطلب: مرد
اگر آخری نمبر یہ ہو:
0, 2, 4, 6, 8
تو اس کا مطلب: خاتون
اب یہاں ایک سوال اکثر لوگوں کے ذہن میں آتا ہے…
خواجہ سرا، مخنث، Intersex یا Transgender افراد کیلئے کون سا نمبر ہوتا ہے؟
یہاں بہت غلط معلومات گردش کرتی رہتی ہیں… مگر حقیقت یہ ہے کہ نادرا نے ان کیلئے کوئی الگ X، Y، Z یا مخصوص آخری ہندسہ مقرر نہیں کیا۔
خواجہ سرا افراد کے شناختی کارڈ میں بھی آخری نمبر انہی دو Categories میں آتا ہے:
یا طاق (Odd Number)
1,3,5,7,9
یا جفت (Even Number)
0,2,4,6,8
فرق صرف اتنا ہو��ا ہے کہ رجسٹریشن کے وقت قانونی دستاویزات، میڈیکل ریکارڈ، بایومیٹرک اور منتخب Gender Category کے مطابق اندراج کیا جاتا ہے… اور اسی حساب سے نمبر جاری ہوتا ہے۔
یعنی اگر اندراج مرد کے طور پر ہوا… تو آخری نمبر طاق ہوگا…
اگر خاتون کے طور پر ہوا… تو آخری نمبر جفت ہوگا۔
④ مزید حیران کن معلومات جو اکثر لوگ نہیں جانتے…
یہی شناختی نمبر آپ کے…
سم کارڈز…
بینک اکا��نٹس…
پاسپورٹ…
بایومیٹرک ریکارڈ…
جائیداد…
ٹیکس ریکارڈ…
ووٹر رجسٹریشن…
سرکاری سبسڈی…
حتیٰ کہ کئی Verification Systems کے ساتھ Link ہوتا ہے۔
یعنی شناختی کارڈ صرف ایک کارڈ نہیں… بلکہ آپ کی پوری زندگی کا Digital Footprint ہے۔
⑤ ایک انتہائی اہم Security Alert…
آج کل لوگ بغیر سوچے سمجھے…
WhatsApp Groups میں…
Facebook Posts میں…
Online Forms میں…
یا کسی بھی اجنبی شخص کو…
اپنے شناختی کارڈ کی تصویر بھیج دیتے ہیں۔
یاد رکھیں… یہی ایک بڑی غلطی Fraud، Fake SIMs، Online Scam، Banking Fraud اور Identity Theft کا سبب بن سکتی ہے۔
اس لیے شناختی کارڈ کی Copy دیتے وقت غیر ضروری معلومات Hide ضرور کریں۔
یاد رکھیں…
شناختی کارڈ صرف ایک کار�� نہیں… یہ آپ کی پوری شناخت، خاندان، مقام اور مستقبل کے ریکارڈ کا دروازہ ہے۔
یہ لیں قادر ٹرسٹ کی 458 کنال 4 مرلے موضع بکرالہ جی ٹی روڈ سوہاوہ جہلم کی ایگریمنٹ ڈیڈ جوکہ بشری خان اور بحریہ ٹاؤن کے وائس چیئرمین حاجی امجد جوکہ پی پی 13 سے پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی اے بھی ہیں اور اب بیرون ملک فرار ہیں انکے دستخطوں کے ساتھ ھے جس میں وہ ایک معاہدے کے تحت یہ زمین بشری بی بی کو عطیہ کررہے ہیں ۔۔۔
"بدترین مخالف بھی تعریف پر مجبور"
💐💐💐💐💐💐
نواز شریف خوددار لیڈر تھا
وہ پاکستان کی غیرت کے لیے کھڑا ہوتا تھا
"یہ الفاظ اس @ImranKhanPTI کے ہیں"
جو نواز شریف کا نام لے کر مشہور ہوا
اسی لیے تو ہم کہتے ہیں
"قائد صرف نواز شریف"
"لیڈر صرف نواز شریف"
"کنگ میکر صرف نواز شریف"
بس ایک باجائز بیٹی اور کچھ ناجائز بیٹے تھے ( ریحام کی کتاب کے مطابق) لیبرا مادہ ڈاگ سے بھی شغل کر لیتے تھے ( حاجرہ خان کے مطابق) توشہ خانہ چوری کر لیتے تھے ( عدالتی فیصلے کے مطابق) جوا کھیل لیتے تھے ( اپنے انٹرویو کے مطابق) ملک ریاض سے زمینیں وغیرہ لے لیتے تھے( ثابت شدہ حقائق کے مطابق) بنی گالہ کی منی ٹریل نہیں تھی بس ( ثاقب نثار کی عدالت کے مطابق) اپنی ہی فوج پر حملہ آور ہوئے ( نو مئی مقدمات کے مطابق) اپنے ہی ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی کال دی ( تارکین وطن کے مطابق) فوج کے ٹاوٹ تھے ( فیض حمید کے مطابق) جھوٹے اور یوٹرن ماسٹر تھے ( اپنے مطابق) منی لانڈرنگ کے مرکزی مجرم( جمع شدہ چالان کے مطابق) خواتین کو گندے میسیجز کرتے تھے ( عائشہ گلالئی کے مطابق) فونو اورل سیکس کے شوقین تھے ( عائلہ ملک کے مطابق) پاکپتن والے گندے معاملات میں ملوث تھے ( لطیف اور زوجہ سوئم کے شوہر اول کے مطابق) اسرائیل کے ایجنٹ تھے ( اولاد کی حوالگی کے مطابق) ایوان وزیراعظم میں عورت کو محبوس رکھا ( نیب سکینڈل کے مطابق) کسی دوست یا عزیز کا جنازہ نہیں پڑھا ( قادیانی تشریح کے مطابق) آئین سبوتاژ کیا ( عمر عطا بندیال کی سپریم کورٹ کے مطابق) شیخ مجیب کو ہیرو بنایا ( اپنے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق )
مگر تھے بہت نیک، بجلی کے بلوں کی قسطیں کروا لیا کرتے تھے۔سب کہو سبحان اللہ