@AbdullahJanSab1@MKAchakzaiPKMAP یہ بچی کو دیکھو یہ کہیں سے بھی آپ کو پریشر میں لگ رہی ہے؟ البتہ اس کی ماں پریشر میں لگ رہی ہے۔ کہ گیم خراب ہوگیا اگر بچی کو اغوہ کیا گیا تھا تو اس کی ماں اس کے پاس کیسے پھنچ گئی اور عزت سے بیٹھی ہوئی ہے۔
احتجاج کرنے والے یہ لڑکے سندھی ہیں۔ ان کی سُنیں یہ کیا کہہ رہے ہیں
سندھ پبلک سروس کمیشن میں کرمنالوجی اور انوائرمینٹل اسٹڈیز کا ایک پیپر ہوتا ہے جبکہ جاری کردہ اے آئی جنریٹڈ مارک شیٹس میں پیپر ون اور ٹو کی مارکس کیسے آگئیں؟
کوئی تو تحقیق کرے؟
@TheFarhanAKhan@mbilalghauri فرحان صاحب مثبت صحافت کا رجحان "حالیہ" برسوں میں بول کے آپ نے لوگو کو شک میں ڈال دیا کہ شاید اس گورمنٹ میں شروع ہوا ہے۔ لیکن معذرت کے ساتھ یہ مثبت خبروں کا رجحان کافی عرصے سے جاری ہے۔ اور اس ٹرینڈ کا مرکزی چھرہ آج کے انقلابی محترم عمران ریاض صاحب بھی ہیں۔
@Ahmadpk95@OrakzaiWasif@RebelByThought بلکل اس کو کرپشن ماننے میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ اور کرپشن کچھ دنوں سے نہیں ہے بہت سارے سالوں سے ہے لیکن آپ کے دماغ میں بس یہ ہی کرپشن سمجھ آئے ہے۔
@OrakzaiWasif@RebelByThought جی بھائی بلکل کہتا ہے کیوں کہ خرچا آتا ہے 10 روپے بل بنتا ہے 20 روپے۔ یہ پیسے اگر اسی سرکاری اسپتالوں پے استعمال کئے جائیں تو کی�� اسپتالوں کی حالت بہتر نہیں ہوگی۔ کسی بھی مسئلے کا پرمنٹ سلوشن چاہئے محتاجی نہیں۔ اگر یہ حکومت چلی گئی تو صحت کارذ بند اور لوگ پھر ��لیل وہ خوار۔
🚨🚨
اتنے دن بعد کسی پوسٹ پر گشکوری صاحب کو گالیاں پڑی ہیں کمنٹ میں اور اُن گالیوں پر ایکس اُنہیں ڈالر دے گا۔۔ ثاقب بشیر صاحب وہ ڈالر گشکوری صاحب کبھی نہیں ہاتھ سے جانے دیں گے۔ آج کل تمام جزوقتی صحافیوں کا آمدن ماڈل یہی ہے دُبا کر ایسے ٹویٹ کرو جس پر لوگ گالیاں دیں تاکہ ڈالر آئیں
@U_hanan_@RebelByThought میڈم شرم اور غیرت کا کسی ملکی لیڈر سے کوئی طعلق نہیں ہے۔ یہ انسان میں پیدائشی ہوتی ہے۔ اس کے لئے کوئی پڑہائی نہیں ہوتی۔ اور ہم اپنی غلطیوں کے لئے دوسروں کو الزام دیتے ہیں۔ اپنے اندر نہیں جہانکتے۔
@OrakzaiWasif@RebelByThought بھائی صحت کارڈ ایک قسم کی کرپشن ہے ہمارے جیسے ملک میں صحت کارڈ کی کوئی ویلیو نہیں ہے۔ اگر آپ کا شعور اس کو کرپشن نہیں کہتا تو۔ انا للہ الیہ راجعون
لاہور میں سپیڈو بس کا جانور کنڈیکٹر جس بچی کو گھونسوں سے مار رہا ہے وہ سپیشل چائلڈ ہے 💔
کیا تماشہ دیکھنے والی بھیڑ بکریوں میں ایک بھی انسان کا بچہ نہیں تھا جو آگے بڑھ کر اس کا ہاتھ پکڑتا اور اسے بچی پر تشدد کرنے سے روکتا؟
میرپور:۔
مالک مکان کے لیئے گھریلو کام کرنے سے انکار کرنے والی خواتین پر گھر میں گھس کر تشدد کیا گیا کیسا معاشرہ ہے اور مرد اپنی مردانگی صرف عورت پر تشدد کرکے ہی دکھاتا ہے
#Pakistan#Femicide#TikTok#Mirpur
Respect Between Soldiers: When Protocol Bows to Military Brotherhood 🇦🇪🇵🇰
Greetings are not imposed by words.
They are earned through a military history that only soldiers truly understand.
His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan is a military commander before being a statesman. That is why he broke protocol for Pakistan’s Chief of Army Staff, General Asim Munir.
This was not an ordinary salute. And it is not granted to every head of state.
Some gestures carry weight beyond diplomacy. They reflect shared discipline, trust forged in service, and mutual respect between those who have worn the uniform.
This is the language of leadership that transcends politics.
This is the bond between the UAE and Pakistan. 🇦🇪🤝🇵🇰
#Leadership #UAE #Pakistan #Diplomacy #Military #Brotherhood #Respect #Geopolitics
انجنیئر محمد علی مرزہ کی اکیڈمی پے حملے کی وڈیو۔ حملہ آور پولیس کی فائرنگ میں مارہ گیا اور ایک پولیس والا زخمی ہے۔
#CDFGlobalPeaceMaker#greenflagrising