پرائمری کی سائنس اور ریاضی اگر انگلش میں بنانا تھا تو مفت کتابیں دینے کی زحمت بھی نہ کرتے۔
غریب اب بھی لٹ رہا ہے۔ بازار سے اردو میڈیم کتابیں اور گائیڈیں خرید کر۔
@DrMuradPTI
چلیں آج میں بتاتا ہوں نواز شریف مجھے کیوں پسند ہے؟
نواز شریف کا اصل تعارف تو نوجوان نسل کو ہے ہی نئی نا نون نے کبھی کوشش کی بتانے کی مانسہرہ اور شنکیارئ کے درمیان ایک یونین کونسل ڈھوڈیال ہے یہ بفہ کے قریب ہے نوے کی دہائی میں جب نواز شریف وزیراعظم تھے تو یہاں ایک گاوں میں آسمانی بجلی گری جس سے قریبی پہاڑوں سے بڑے بڑے پتھر گاوں پر آ گرے گاوں میں لوگ مر گے ایک فیملی ایسی تھی جو مکمل ختم ہو گئ مگر دو یتیم بچے بچ گئے نواز شریف وہاں گے اور بطور وزیراعظم ان بچوں کو گود لے لیا پھر وہ بچے وزیراعظم ہاؤس رہے شریف فیملی نے انہیں اپنے بچوں کی طرح پالا بہترین تعلیم دلوائی یہاں تک کہ اپنے بچوں کی طرح لندن سے اعلی تعلیم بھی دلوائی اور آج تک اس معاملے کی تشہیر تک نا کی آج جب مریم گھر گھر جا رہی تو مجھے اچانک یہ واقعہ یاد آ گیا ایسے بے شمار واقعات جو نواز شریف کو نوازشریف بناتے ہیں اور اسی وجہ سے ہمیں وہ پسند ہیں
اس ملک میں ایک عورت کا ایک عورت کے سر پر دوپٹہ دینا جرم ہے جبکہ مردوں کا عورت کو بازاری جملے جنسی استعارے استعمال کرنا برا نہی ہے
ویلکم ٹو نیازی کا نیا پاکستان
چند دن قبل ٹیکسلا میں ایک پولیس والے نے ایک پختون خاتون سے بدتمیزی کی است نوکری سے نکال دیا گیا حامد میر کی تسلی نا ہوئئ اور کہا ہمیں نوٹس دیکھاو کر برخاست ہوا
آج پشاور میں اسمبلی میں ایک عورت سے بدترین جنسی ہراسمنٹ ہوئی کیا حامد میر آج بولا ؟
چند دن قبل ٹیکسلا میں ایک پولیس والے نے ایک پختون خاتون سے بدتمیزی کی است نوکری سے نکال دیا گیا حامد میر کی تسلی نا ہوئئ اور کہا ہمیں نوٹس دیکھاو کر برخاست ہوا
آج پشاور میں اسمبلی میں ایک عورت سے بدترین جنسی ہراسمنٹ ہوئی کیا حامد میر آج بولا ؟
آپ یہ چیک کیجئے میڈیا ہر ریگولیٹری اٹھارٹی پمرا ہے اس پمرا کا چئیرمین ثاقب نثار کی مدد سے حامد میر نے اپنا قریبی رشتہ دار لگوایا پی ڈی ایم گورنمنٹ میں مریم اورنگزیب نے اسے ایکسٹینشن دی وہ آج تک بیٹھا ہے
آپ گواہ ہیں میں نے ہزار دفعہ لکھا کہ مظہر برلاس سے پمرا کے عام ملازم تک یوتھیے بھرے وہ پمرا نوکری کے دوران عدم اعتماد کے بعد بنی گالہ اجلاسوں میں جاتے تھے ثبوت تک پیش کئیے مگر بے سود
کس کس چیز کا رونا رویا جائے ؟
@AUKhan2u تب اس ںے بات کی ہور گنوں پی ٹی آئی کے ووٹ اور لو مزے۔ 13 دن کے دوران کوئی پی ٹی آئی عہدے دار بات سننے کو نہ آیا۔
تب سے نفرت ان پی ٹی آئی والوں سے۔
اور کبھی کبھی نمک حراموں پہ تعجب بھی ہوتا۔ جس دور میں نوکری ملی۔ کرپشن کم ہوئی ۔ میرٹ چلا اسی سے نمک حرامی
@AUKhan2u عملہ زیادہ تر 2013 سے 2018 تک بھرتی ہونے والا ہو گا۔ ریگولرالذیشن کے 13 کا دھرنا دیا گیا۔ جس میں پیپل پارٹی کا ایک بندہ یکجہتی کے لئے آیا۔ اس نے بتایا کہ کونٹینگ کے دوران ایک بی بی کو پیپل پارٹی کے ووٹ گننے کے لئے دے اس نے یہ کہہ کر پھینک دئیے کہ چوروں کہ ووٹ میں نہیں گنوں گی۔
این اے71 کی عظیم عوام کا شکریہ کہ آپ نے مجھے انتخابات 2024میں پر خلوص محبت، قوی اعتماد اور پر جوش حمایت سے نوازا۔ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ سیالکوٹ کی با شعورعوام نے مجھے متواتر ساتویں مرتبہ اپنی نمائندگی کے لیۓ منتخب کيا۔
مجھے اپنے حلقے کے مسائل کا شدید احساس ھے انشاء اللہ شہر کے تمام طبقات کے تعاون کی ضرورت ھو گی۔ میںری ترجیحات میں نوجوان نسل اور خواتین کے لئے سیالکوٹ میں اعلیٰ تعلیم اور روزگار مواقع سر فہرست ھیں۔ ایکپپو رٹرز و تاجر حضرات ھمارے شہر کا اثاثہ ھیں۔ انکی خدمت انشاء اللہ پوری کمٹمنٹ سے ھو گی۔ مجھے آپکی دعاؤں کی ھمیشہ ضرورت رہے گی۔ اللہ ھمارا حامی ناصر ھو۔ آمین
پاکستان زندہ باد
پاکستان آپ کی تین بیگمات کے جہیز میں نہی آیا کہ زمان پارک جا کر پیش کر دیا جائے اسمبلی میں جو اکثریت ثابت کرے گا وزیراعظم بن جائے گا
ایک سمگلر خاندان کے ذاتی بلیک میلر غلام سے کس نے کہا کہ وہ ملکی تقدیر پر فتوے دے؟
لوگوں کی ماں بہنوں کو گالیاں دے رہے ایک دفعہ بھی اس خبیث عورت اور حبیث لیڈر سے نہی پوچھا کہ معاملہ اتنا سیدھا تھا تو دو نکاح کیوں کئیے اور یکم جنوری والے گناہ سے کیوں مکر گئے ؟