خدا را جب طلاق یافتہ یا بیوہ عورت سے شادی کرتے ہیں تو ان کی اولاد کو بھی اپنایا کرو۔ ایسے ہی ماں نے جب اپنے بیٹے کو کچرا اٹھاتے دیکھا تو اسے پہچان کر گلے لگا کر زارو قطار رونے لگی۔💔😭
پښتونه تراني جالهندري رانه وويده کړي__!
دي شين بيرغ دا ستا په وطن څه کاني ونه کړي__!
زما د کور په لاره کي يو تور سړے ولاړ دي__!
زما نه دا تپوس کړي چي ته څوک يي دلته څه کړي__!
پاکستانی فوج عرف پنجابی استعماری فوج کے کارنامے
#Comrade
یہ وہ ٹرک ہے جو شمالی وزیرستان کے وسائل سے بھرے ہوئے تھے، اب بنوں پہنچا دیے گئے ہیں اور وہاں سے انہیں پنجاب منتقل کیا جائے گا۔
یہ صرف وسائل کی منتقلی نہیں ہے، بلکہ یہ ہماری سرزمین کی دولت کو منظم طریقے سے نکالنا ہے۔
ہمیں اپنی ہی سرزمین پر اپنے وسائل سے محروم رکھا جاتا ہے، اور پھر اپنی ضروریات کے لیے ہمیں محتاج بنایا جاتا ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے؟
اگر وسائل ہمارے ہیں تو اس کا فائدہ بھی ہمارے لوگوں تک پہنچنا چاہیے۔
ہم اب یہ حالت مزید برداشت نہیں کریں گے۔ ہ�� اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے اور اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
یہ ویڈیو 8 اگست 2026 کی ہے
تیراہ کے سرسبز جنگلات کی کھلی لوٹ مار زور و شور سے جاری ہے۔
دن کی روشنی میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کی جاتی ہے، جبکہ رات کی تاریکی میں لکڑی چوری چھپے علاقے سے باہر نکالی جاتی ہے۔
آخر یہ جنگلات کس کے حکم پر اور کس کے فائدے کے لیے تباہ کیے جا رہے ہیں؟
تیراہ کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے نام پر اپنے ہی گھروں اور زمینوں سے بے دخل کیا گیا۔ آج سوال یہ ہے کہ کیا یہ بے دخلی صرف امن کے لیے تھی، یا تیراہ کے وسائل، جنگلات اور معدنیات پر قبضے کی راہ ہموار کرنے کے لیے؟
تیراہ کی زمین کوئی مفت کا مال نہیں۔ یہاں کے وسائل پر پہلا حق تیراہ کے عوام کا ہے۔
جنگلات کی کٹائی اور قدرتی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بند کی جائے،
ورنہ عوام یہ سوال اٹھاتے رہیں گے کہ اس تباہی کے پیچھے کون ہے اور کس کے مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے؟
#Forest #StopcuttingForest #StopStateTerrorism
ایک طرف وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں ڈرون حملے ، کرفیو اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مریضوں کو ہسپتال لے جانے کی اجازت نہیں مگر دوسری طرف اسی وزیرستان کے قدرتی معدنیات کو درجنوں گاڑیوں میں ہزاروں ٹنوں کے حساب سے لے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔۔۔۔ سوال تو بنتا ہے
روزانہ 100 ٹن سونے اور تانبےکا پیسہ کہاں جا رہاھے
ابھی بھی پاکستان مقروض کیوں ہے؟
سیندک بلوچستان سونا اگلتی کان کےاندرونی مناظر
ہر دن لگ بھگ 100 ٹن مائننگ ہوتی ہے جس میں خالص سونے اور تانبے کی بہت بڑی مقدار نکلتی ہے
یہ دنیا کی تیسری بڑی کان سمجھیں جاتی ہے
جو ریکوڈک کے علاؤہ ہے
پیشِ نظر ویڈیو میں رحیم بخش جمالزئی ہیں۔ چند سال قبل مولہ میں اپنے ایک رشتہ دار کو قتل کرنےکے بعد وہ فخریہ انداز میں اس قتل اور گھر جلانے کی ذمہ داری قبول کررہے ہیں۔
ان کے بھائی ظہور جمالزئی نے گزشتہ سال اسماء کو اغوا کیا تھا،جبکہ آج ان کے والد کو خضدار میں بےدردی سے قتل کیا گیا۔
He’s not Muslim. He’s Christian. He’s not brown. He’s white. He’s also pro-Israel.
He killed people. A mass shooter. Terrorist.
Why is this not going viral?
There is no coverage in international media about the attacks on Muslims in Nepal.
Hindu extremist mobs have attacked mosques, destroyed Muslims' properties and physically assaulted them.
I posted about a demolished madrasa in same area of Tirah,some claimed it was “probably Taliban’s.” Here are our homes too. Will you call them Taliban as well?
At least show some humanity. This is the KP CM’s own area, It’s hard to believe the state even considers us human