آپ لوگ سیاستدانوں پر صرف اس وقت تنقید کیوں شروع کرتے ہو جب وہ جرنیلوں کے کرتوت بیان کرنے لگ جاتے ہیں؟ اس سے پہلے تنقید کیوں نہیں؟ آپ لوگوں کی نظروں میں جرنیل پاکستان اور پاکستانی عوام سے زیادہ اہم کیوں ہیں؟
یہ فضل الرحمان کی سٹریٹ نمبر تراسی ایمبیسی روڈ اسلام اباد میں رہائش گاہ ہے ۔ فضل الرحمان درجنوں گاڑیوں کا پیٹرول ڈیزل اور گاڑیوں کی ملکیت، ملازمین کی تنخواہیں اور کچن کیسے چلاتے ہیں
پیسہ کہاں سے آتا ہے ۔ کوئی حساب کتاب نہیں ۔
بیبو فوجی جرنیلوں نے خود اپنے کرتوت کی وجہ سے نوجوان نسل اور قوم کو اپنے خلاف کیا ہوا ہے۔ یہی سوالات جرنیلوں سے کرو کہ آخر ملک اور قوم نے آپ لوگوں کا کیا بگاڑا ہے کہ ہر طرف سے عذاب کی طرح اپنے ہی عوام پر نازل ہو
مشرف ہو یا عاصم منیر سب جرنیلوں نے پاکستانی عام فوجیوں کو اپنی غلط اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے مروايا دوسری طرف عسکری اکاؤنٹس کے ذریعے عام فوجیوں کا رونا رو رہے ہیں حرام خور جرنیل
مولانا فضل الرحمان کا بیان شہدا کی توہین ہے تو پھر یہ کیا ہے؟
بقول ر جنرل شاہد عزیز کے ہمارے 600 سے زیادہ فوجی کارگل میں مارے گئے لیکن ہم نے لاشیں لینے سے صرف اس لیے انکار کر دیا تا کہ ہم اپنے شہدا کی تعداد کم دکھا سکیں
میرے بھائی کو بارہ گولیاں ماری گئیں، اس کا جواب کون دے گا، یہ صرف کوئٹہ کے پولیس کے ایک بھائی کا سوال نہیں، بلکہ ہر اُس خاندان کا سوال ہے جس نے اس خونریزی اور ڈالری جنگوں میں اپنا پیارا کھویا ہے۔
بلوچستان میں بلوچ مسلح مزاحمت کاروں کے خلاف فوج کے آپریشنز ناکام ہو چکے ہیں، اب فوج جعلی ویڈیوز کے ذریعے اپنے ناکام آپریشنز کو کامیاب ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ عاصم منیر ایک بدترین ڈکٹیٹر ثابت ہوا ہے جو پاکستان کو انتہائی تیزی کے ساتھ بدامنی اور دہشتگردی کی طرف دکھیل رہا ہے۔
جب بھی کرپٹ جرنیلوں پر سوال اٹھتے ہیں تو عسکری اکاؤنٹس کے ذریعے اسے عام فوجیوں کے خلاف نفرت کا رنگ دیا جاتا ہے۔ یہ حرام خور اور وطن دشمن جرنیل اسی طرح اپنے جرائم چھپانے کی کوشش کرتے ہیں
بریکنگ نیوز
پاک فضائیہ کے شاہینوں کا وار
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے JF-17 کی مدد سے بکا خیل اور نرمی خیل کے علاقے میں ایک کمپاؤنڈ پر بمباری کی جہاں 30 سے زائد فتنۃ الخوارج TTP کے دہشتگرد جمع تھے، بمباری کے نتیجے میں وہاں موجود تمام خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے.
آرمی پبلک اسکول کے بچے بھی تو شہید تھے جن کی ماؤں کو کور کمانڈر ہدائت الرحمان نے کہا تھا کیا ہوا جو مارے گئے اور پیدا کر لینا ، فوجیوں کی ماؤں کے لیے بھی یہی مشورہ ہے کیا ہوا جو مارے جاتے ہیں اور پیدا کر لینا ۔۔
منہ میں سگریٹ لے کر یہ حرامخور عوام کے خون پسینے کے ٹیکس سے خریدی ہوئی گولیاں تفریحا ضائع کر رہا ہے۔ ایسے حرامخور شہید نہیں ہوتے، کیونکہ شہید ہونے کے لئیے پیٹ میں لقمہ حلال اور جنگ خالصتا اللہ کے دین کی سربلندی کے لئیے ہونا ضروری ہے۔ امریکی جنگ میں مرنے والے صرف مردار ہیں۔
حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آج سوال یہ ہے: جس اسلام کے نام پر پاکستان حاصل کیا گیا تھا وہ اسلام آج کہاں ہے؟ کیا مذہب کو صرف اپنے گندے مقاصد حاصل کرنے کی خاطر استمال کیا گیا تھا؟
اگر ڈاکٹر اسرار احمد آج زندہ ہوتے تو فوجی جرنیلوں کی پالیسیوں اور پاکستان کو موجودہ حالات تک پہنچانے پر جرنیلوں کو سخت ترین الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے۔ مولانا ابوالکلام آزاد نے 78 سال پہلے پیش گوئی کی تھی کہ انگریز اپنے پالتوؤں کے ذریعے پاکستان اور اسلام کے نام پر کیا مقاصد
اگر ماضی کے بیانات پر ہی کھیلنا ہے تو مولانا فضل الرحمان کے والد کا بیان ڈاکٹر اسرار احمد کی زبانی سن لیجئیے
ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں ہیں
مولانا صاحب سناؤ فیر
مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ)
اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔
Another Askaraandi sent to
#Balochistan.
@OfficialDGISPR keeps recycling the same tired script, as if imported influencers/TikTok 🦎 and staged narratives can somehow change the minds of the people of Balochistan😏
عاصم منیر اینڈ کمپنی فرما رہے تھے کہ پاک-افغان بارڈر بند ہونے سے افغانستان میں شدید بحران کی وجہ سے افغان بھوک سے مرجائنگے لیکن آئے روز خود یہاں پاکستان میں شدید بحران اور مہنگائی کا سامنا ہے۔ ہم پاکستانی چند کرپٹ جرنیلوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے اذیت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
اسلام آباد میں آٹے کا شدید بحران 45 فلور ملز بند ہونے کا خدشہ ...محکمہ خوراک پنجاب نے اسلام آباد کی فلور ملز کے لیے گندم کی سپلائی کے اجازت نامے معطل کر دیے..اسلام آباد کی فلور ملز کو گندم کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو راولپنڈی کی ملز بھی کام بند کر دیں گی، ایسوسی ایشن کا انتباہ
یہ ہوتی ہے عزت، یہ ہوتا ہے خودمختار ریاست کے طاقتور فیلڈ مارشل کا وقار۔ دنیا اُنہی قوموں کا احترام کرتی ہے جو اپنی خودمختاری، قومی مفادات اور دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتیں۔ پاکستان پائندہ باد۔ 🇵🇰