عالمی بھوک انڈیکس 2026 کے مطابق، 122 ممالک کی فہرست میں پاکستان 106 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں غذائی قلت کا شکار آبادی میں 47.71 فیصد اور بچوں میں شدید دبلا پن میں 38.03 فیصد کا تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ معاشی ابتری اور غلط ترجیحات کے باعث ملک میں بڑھتی ہوئی بھوک اور سوءِ تغذیہ کا بحران عوام بالخصوص بچوں کی صحت اور مستقبل کے لیے انتہائی خطرہ بن چکا ہے۔
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
پاکستان کی عدالتوں کا انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستان میں ووٹوں کا انتخابات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستان کی پارلیمنٹ کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پاکستانی صحافت کا آزادی اظہار رائے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
حکمرانوں کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
اور
پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
"پارلیمنٹ کی کیا حالت کر دی گئی ہے؟
یہ کیسی پارلیمنٹ بن گئی ہے؟
سب فرما رہے ہیں کہ یہ مارشل لاء ہے۔
یہ تو مارشل لاء سے بھی بدتر ہے۔
میں معافی چاہتا ہوں، ایک آدمی جو منتخب بھی نہیں ہے،
اس کی مرضی کے خلاف یہ سب ایک لفظ نہیں کہہ سکتے۔
ایک لفظ نہیں کہہ سکتے۔
اس کی مرضی کے خلاف، وہ جو کچھ کہے گا، آپ کو ماننا پڑے گا۔
اور اگر اجازت لینی پڑے گی تو آپ نہیں لے سکتے، وہ جائے گا اور کہیں اور سے پوچھے گا۔
آپ نے پارلیمنٹ کی یہ حالت کر دی ہے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
🚨🇵🇰 PAKISTAN RISES AGAINST GOVERNOR’S RULE IN KHYBER PAKHTUNKHWA!
The citizens of Pakistan are rising up against what they see as a corrupt government, determined to fight back with full force.
Their demands are clear: END GOVERNOR’S RULE AND FREE IMRAN KHAN! ✊
The people are making their voices heard, and the fight for their demands continues. 🇵🇰🔥
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
وہ راستہ مجھے آتاہے، اس میں آپ کو صرف ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں، اپنی عزت نفس قربان کرنے پڑتی ہے، وہ راستہ بہت آسان ہے مجھے بھی آتا ہے بہت اچھی طرح آتا ہے۔۔۔
مریم صفدر بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں، وہ راستہ انکا خاندانی راستہ ہے، پورا خاندان اسی راستے سے سیاست میں آیا اور اقتدار پر قابض ہوا۔
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
https://t.co/evitvY5gwk
"آج ایک دفعہ پھر پاکستان میں تاریخ رقم ہو رہی ہے۔چار سال کی ہر قسم کی ریاستی بربریت کے باوجود پاکستانی سڑکوں پر ہیں"۔
یہ صرف احتجاج نہیں بلکہ اپنی زندگی، اپنے حقوق، اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پکار ہے۔ محسن نقوی، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور عاصم منیر جیسے چہروں کی شکل میں ملک پر قابض اس مافیا سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ وہ کن لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں؟
"تمہارے سامنے یہ تمہاری ہی قوم کے لوگ ہیں، تمہاری ہی بہنیں، مائیں اور بیٹیاں ہیں"۔
وقت آ گیا ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز سنیں، اس ظالم قبضہ مافیا کا ساتھ چھوڑیں، اور "اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اس قبضہ مافیا سے پاکستان کو آزاد کرائیں، کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Protesters in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province clashed with police over the imposition of governor’s rule, citing the local government’s alleged failure to crack down on Tehrik-e-Taliban Pakistan fighters. Police fired on protesters, injuring at least five people.