After spending an entire month promoting OKX, guiding my team, and bringing new users to the platform, I am extremely disappointed with how rewards have been handled.
Many participants dedicate their time and effort to campaigns expecting fair treatment.
Trust is earned through actions, not marketing slogans.
Until these reward claim issues are resolved and users are treated fairly, I will not be supporting or promoting OKX campaigns.
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر بیرسٹر گوہر خان کا سخت بیان۔۔۔
جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے لوگوں سے ووٹ مانگنے آئے ہیں،جی بی کے خوددار لوگ ان کو اور ان کے نظریے کو ریجیکٹ کریں گے،ان کی چار سال کی کارکردگی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ الیکشن جیت جائیں لیکن عوام ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے،اگر تحریک انصاف کی آئیسولیشن ختم نہ کی گئی تو فیصلہ کریں گے کہ کیوں نہ ہر اسمبلی کا مکمل بائیکاٹ کریں اور پورے سسٹم سے باہر ہوں ،بیرسٹر گوہر
2019ء میں نواز شریف ایک خاموش سمجھوتے کے تحت اپنے دیس سے باہر بھیج دیے گئے لیکن 2026 میں عمران خان ایسا کوئی سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں۔ مجھے تحریکِ انصاف کے کئی سرکردہ رہنما کہہ چکے ہیں کہ خان صاحب اگر تھوڑی سی لچک دکھائیں تو کم از کم ہم انہیں جیل سے نکال لیں گے.
عمران خان جیل میں ہونے کے باوجود ایک قومی رہنما کی طرح بات کرتے ہیں، جبکہ نواز شریف اور ان کا خاندان اقتدار میں ہو کر بھی ایسے گفتگو کرتا ہے جیسے وہ قیدی ہوں
گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی کوششیں، کارکنوں کی گرفتاریاں اور سرکاری وسائل کا استعمال عوام سے چھپا نہیں۔ بلاول بھٹو اور نواز شریف جتنی مرضی کوشش کر لیں، جی بی کے عوام باشعور ہیں اور حقائق کو خوب سمجھتے ہیں
گلگت بلتستان کے لوگوں کو صرف ایک ووٹ ڈالنا ہے — عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے حق میں۔ کیونکہ جی بی کے عوام عمران خان سے محبت کرتے ہیں، اور یہ محبت کسی دھاندلی یا دباؤ سے ختم نہیں ہو سکتی
“رجیم چینج کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے۔ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ اس مرتبہ صاحبِ حیثیت لوگوں کے پاس بھی ایک بکرے کی قربانی کرنے کی سکت تک موجود نہیں تھی، انھوں نے مشکل سے سنت ابراہیمی کی تکمیل کی۔ غریب طبقے کی کمر تو پہلی ہی توڑی جا چکی ہے۔
اب یہ جعلی حکومت بجٹ پیش کرنے لگی ہے جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا۔ اس بجٹ میں پھر سے دو طبقات کچل دیئے جائیں گے ایک ملازم پیشہ افراد اور دوسرا کسان۔ اس جعلی حکومت نے زرعی معیشت اور کسان کی کمر توڑ دی ہے۔کسی زرعی ملک میں کسان کے بدحال ہونے کا مطلب یہی ہے کہ وہاں بے روزگاری میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی واقع ہو گی۔ انڈسٹری پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے۔
چھبیسویں ترمیم کے بعد اب ستائیسویں ترمیم لانے کی تیاری ہے تاکہ انصاف مکمل طور پر دفن کر دیا جائے اور عوام مزید مایوس ہو جائیں۔ پہلے دن سے ان کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا اور عوام کی آواز کو دبانا ہے۔ اسی لیے نو مئی کروایا گیا۔ مجھے کہا جاتا ہے ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا مطالبہ نہ کروں اور نو مئی کی ذمہ داری قبول کر لوں اور اس 17 سیٹوں والی جعلی فارم 47 کی حکومت کو مان لوں۔ میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی قانون اور آئین کی بالادستی ہے۔
ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک کی تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔
مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا۔ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے۔ میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہو گا-“
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔ ۱۰جون ۲۰۲۵

سہیل آفریدی کا 10 جون بجٹ سیشن پر ، قومی اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش کرنے سے پہلے،اگر میری عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو 10 جون کو، پورے ملک سے، PTI کے تمام پارلیمینٹیرینز ، قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینگے
سہیل آفریدی عمران خان سے ملاقات میں ناکامی کے بعد، فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے، خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے