ممبر آرگنائزنگ کمیٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سندھ چودھری سلیم آرائیں کی عوامی رابطہ آفس PS-97 آمد،
مقامی عہدیداران سے ملاقات۔
آرگنائزنگ کمیٹی کا ممبر منتخب ہونے پر چودھری سلیم آرائیں کو دلی مبارکباد دی۔ سندھ کی ثقافتی پہچان سندھی ٹوپی اجرک اور پھولوں کے ہار پہنائے۔
ترجمان گورنر سندھ و صدر سوشل میڈیا سندھ خرم عباس بھٹی کی پاکستان مسلم لیگ (ن) PS-97 کے عوامی رابطہ آفس آمد، مقامی پارٹی کے عہدیداران سے ملاقات۔
@KhurramBhatti01
زیارت حملے کے بعد پاکستان ایئر فورس نے افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کی سرزمین پر دہشتگردی کی آگ بھڑکانے والوں کے لیے واضح پیغام کہ دہشتگرد جہاں بھی چھپیں گے، پاکستان انہیں تلاش کرے گا اور جہنم واصل کرے گا
کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ و رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی، ڈاکٹر فہد شفیق کی کاشف صابرانی کی رہائش گاہ پر آمد، جہاں یوسف قریشی صاحب کو تاجر اتحاد سندھ کا چیئرمین مقرر کیے جانے کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم افتخار گیلانی کی ملاقات"
🔹بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
🔹وزیراعظم آزاد کشمیر نے وزیراعلیٰ مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کی قیادت کا شکریہ ادا کیا
🔹وزیراعظم افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کی ترقی کیلئے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ
🔹آزاد جموں و کشمیر کی ترقی کیلئے پنجاب کے پراجیکٹ مشعل راہ ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر
🔹قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی میں آزاد کشمیر کو ترقی کی مثال بنانا چاہتے ہیں،بیرسٹر افتخار گیلانی
🇵🇰 آزاد کشمیر کی ترقی کا نیا سفر!
نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی اور اسپیکر طارق فاروق کی ملاقات۔
آزاد کشمیر میں صحت، تعلیم، صفائی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے 100 روزہ اصلاحاتی منصوبہ، پنجاب کی طرز پر ترقی و جدت کا عزم۔ 💚
#PMLN
"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدات خصوصی اجلاس میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق امور کا جائزہ"
🔸وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی طرف سے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر اظہار برہمی
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب کی گاڑی تلے آکر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کوہر صورت ٹریفک قوانین کا پابند بنانے کا حکم
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی شاہدرہ اور ٹھوکر نیاز بیگ پر ٹریفک جام کے سدباب کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
🔸لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر ٹریفک کی آمدورفت میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔ مریم نواز شریف
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تمام معروف روڈز پر بائیک لین مقرر کرنے کی ہدایت
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پیدل سڑک کراس کرنے والوں کیلئے زبیرا کراسنگ کی پابندی یقینی بنانے کا حکم
🔸پیدل سڑک کراس کرنے والوں کیلئے الرٹ بٹن نصب کرنے کی تجویز کا جائزہ
🔸زبیرا کراسنگ پر پیدل گزرنے والوں کیلئے پابندی یقینی بنانے کیلئے کیمرے سے ڈیجیٹل نگرانی پر اتفاق
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زبیرا کراسنگ پابندی یقینی بنانے کیلئے مال روڈ پر پہلا پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
🔸مال بردار ٹریکٹر ٹرالی کو کور کیے بغیر روڈ پر نہ آنے کی پابندی یقینی بنانے کا حکم
🔸ستھرا پنجاب کی ٹریکٹر ٹرالیوں کے لئے بھی کور کرنے کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت
🔸گنے کا سیزن شروع ہونے سے پہلے اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ساؤتھ ایشیا میں لاہور کی ٹریفک رینکنگ میں بہتری پراظہار مسرت
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی فیروز پور روڈ کو بھی لا ہور کا ماڈل روڈ قرار دینے کی ہدایت
🔸پائن ایوینو، جاتی امراء چوک میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے سگنل لگانے کی ہدایت
🔸نمبیو(Numbeo)گلوبل ٹریفک رینکنگ انڈکس میں لاہور 149 سے 29 ویں نمبرپر آچکا ہے۔ بریفنگ
🔸جاتی امراء چوک، پائن ایونیو، ڈیفنس موڑ، کریم بلاک، اکبر فلائی اوور، کاہنہ، مین بلیو وارڈ میں ٹریفک ہجوم میں 70 فیصد تک کمی۔ بریفنگ
🔸16 سے 18سال کے بچوں کیلئے 4096 ٹریفک پرمٹ/ لائسنس جاری ہوچکے ہیں۔ بریفنگ
🔸لاہور میں مختلف مقامات پر خواتین کیلئے 65 ہزار پینک بٹن لگائے جا چکے ہیں۔ بریفنگ
دورہ چین کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی علی بابا کلاؤڈ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر، اے آئی بیسڈ گورننس، صحت، زراعت، تعلیم، سوشو اکنامک پروگرامز اور کلائمیٹ فورکاسٹ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سمیت پبلک سروسز کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ پنجاب مستقبل کی بجائے آج ہی اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
پنجاب میں سرمایہ کاری کے دروازے کھل گئے👌
🟢 وزیراعلیٰ مریم نواز کا جدید گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے قیام کی اصولی منظوری کا فیصلہ،
🟢 پنجاب کو گرین انڈسٹری، صاف توانائی اور عالمی تجارت کا مرکز بنانے کی جانب اہم قدم۔