السلام علیکم
پاکستان
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب
دشمن انڈیا اسرائی�� سمیت پاکستان میں موجود ان کے سہولت کار اسی وجہ سے گھبراتے ہیں کیونکہ پاکستان کی ترقی ان کی موت ہے اور پاکستانی عوام کی جیت
افواج پاکستان اور عوام ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب
ایک ویڈیو کلپ ضرور دیکھیں
#PakistanArmy
#COAS
#DGISI
#DGISPR
#ہماری_فوج_ہمارا_فخر
#ہماری_شہداء_ہمارا_فخر
#PakistanZindabad
#WellDoneArmyChief
باجی مسرت حلالی فرماتی ہیں کہ
"کیا کرنل اور میجر ضمانت دے سکتے ہیں کہ نہیں" ۔
کوئی اس کرم جلی کو بتائے کے ملٹری کورٹس میں پیش ہونے والے لوگ دہشتگرد اور انتشاری ہوتے ��یں نہ کہ سائکل چور۔
ان کو ملٹری کورٹس میں ضمانت لے کر تمہارے ساتھ موت کے کنویں میں ناچ نچانے کے لئے نہیں بلایا جاتا بلکہ عبرت ناک سزا دینے کے لیے بلایا جاتا۔
اگر ہار سنگار کی بجائے کچھ وکالت پڑھ لی ہوتی تو ایسی چول نہ مارتی
پاکستان کی معاشی اور تجارتی استحکام پالیسی #SIFC کے پیش نظر بڑی کامیابیاں!
پاکستان کو کچھ عرصہ بے شمار معاشی اور سیکیورٹی تحفظات اور خطرات نے گھیرے رکھا لیکن اب حالات کا رخ تبدیل ہوچکا ہے۔پاکستان نے ترقی و استحکام کے نئے سفر کا آغاز تب شروع کیا جب #AsimMunir نے ملک کی بھاگ دور سنبھالی.انکی قیادت کے زیر رہنمائی پاکستان کی سالمیت کے پیش نظر متعدد بڑے فیصلے اور اقدامات کیے گئے جن کے باعث آج ہمارا ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہے
پاکستان سے غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلاء کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف بے شمار جھوٹے اور من گھڑت پروپیگنڈوں ��ا آغاز کردیا گیا
پاکستان کے دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کے خراب ہونے اور معاشی مشکلات کی افواہیں پھیلائی گئیں
حقیقتاً پاکستان کی #StockExchange میں ریکارڈ بریکنگ کارکردگی، متعدد ممالک کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تجارتی تعلقات، سپائ�� روٹ انیشیئیٹو، نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کی بہترین کارکردگی #Pakistan کی خودمختار صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے
پاکستان کے حالیہ منصوبوں اور نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کی سینٹرل ایشین رپبلک ممالک کی جانب کامیاب کاروائیوں سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان کو تجارت کے لیے #Afghan روٹ کی ضرورت نہیں
پاکستان اس وقت سینٹرل ایشین ممالک کے ساتھ #China ، #Iran ، #Uzbekistan ، #Turkey ، #Azerbaijan اور دیگر ممالک کے ذریعے تجارت کر رہا ہے
مغربی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے #SpiceRoot کے ذریعے پاکستان نے اپنے تجارتی منصوبوں کا آغاز کردیا ہے
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کی کاوشوں سے #CentralAsia ممالک کے علاوہ مشرقی #Europe کے ساتھ بھی زمینی تجارت کی راہ ہموار ہوگئی ہے .حال ہی میں #NLC کے دو ٹرک کرغزستان کے ذریعے ادویات کی کھیپ لے کر بشکیک پہنچے ۔اس سے قبل این ایل سی کے دو ٹرک پاکستان سے کرغزستان کے راستے قازقستان آم اور گھریلو سامان پہنچانے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستان کی پچھلے ایک سال کے دوران سینٹرل ایشین رپبلکس کے ساتھ تجارت 100 ملین ڈالر سے بڑھ کر 487 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے دواسازی، ٹیکسٹائل، چمڑے، جراحی کے سامان، مشینری اور کیمیکلز لے جانے کے 240 سے زائد کامیاب آپریشنز مکمل کیے
پاکستان کے ترقی کے اس سفر نے ثابت کیا کہ ہم افغان رجیم کے محتاج نہیں۔اور دنیا کو #AsimMunir کی جمہوری قوتوں کیساتھ روابط اور مضبوط قیادت پر مکمل یقین ہے۔
#WelldoneArmyChief
#جاگ_گیا_سارا_پاکستان
#RemoveZakaAshraf
#RIPZahara #MilitaryCourts #Bajwa #gold
12دسمبر 2023 ء کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان اپنے اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شہداء کی نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران، جوانوں، عزیز اوقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
��ہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں پاک فوج کے عزم اور حوصلے کو مزید تقویت دیتی ہیں
دہشتگردوں کیخلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی
#PakistanArmy
#COAS
#DGISI
#DGISPR
#ہماری_شہداء_ہمارا_فخر
“If you tell a big enough lie and tell it frequently enough, it will be believed” Führer Adolf Hitler.
This quote is quite evident in the context of India, where the country has long relied on false flag operations, using it as a driving force to serve and augment nationalistic perception. Indian government has even been a practitioner and perpetrator of false flag operations since long, with a dubious history of executing such operations with impunity even in its own restive areas.
The Indian Parliament was attacked in December 2001. India referred to this terrorist attack as a Pakistani plan and accused LeT and Jaish-e-Mohammed (JeM) without any investigations, which resulted in a full-scale, 9 months old, military stand-off between Pakistan and Indian, known as Operation Parakram. Interestingly, the standoff costed Rs 800 crore loss to India, and almost 800 soldiers died without even fighting a war.
The Indian Media had mentioned this attack as a breach of national security due to the negligence of concerned authorities. A former home Ministry Officer Mr. RVS Mani stated that members of the investigating committee claimed that the Indian Parliament attack was orchestrated by the government. Mr. Satish Verma, a member of the Central Bureau of Investigation-SIT probe team, said that “Attack on the Indian parliament in 2001 and the #Mumbai attacks in 2008 were set up with the objective of strengthening the counter-terrorism legislation and to get extra funds.
Just on the anniversary of #2001ParliamentAttack, a similar security breach inside the parliament raises many questions. There have been indications that the attackers involved in today's attack came to parliament on the pass of #BJP MP and #NarendraModi's friend #PratapSimha.
Now, if we assess the agenda of today's parliament fiasco, let's not forget how the #Indian government led by PM Modi and #RSS played a pre-Election subterfuge in the form of #PulwamaAttack in 2019. This time around, with general elections around the corner, the drama of another false flag operation had become a compulsion for the BJP to galvanize the Indian voters and win the next elections. Waiting for how the parliament drama will take a turn this time? Probably #Pakistancard would be used to entice voters.
#India #IndianArmy
#ParliamentAttack #Parliament #RIPZahara #unprofessore2 #ไอซ์รักชนก #cates #الاتحاد_اوكلاند_سيتي