تپتی دھوپ… خیموں میں زندگی…
اور پانی کی ایک بوند کیلئے انتظار کرتی معصوم آنکھیں۔ 💔
غزہ میں آج بھی کئی بچے بھوک اور پیاس کے ساتھ سو جاتے ہیں… 💔😢
آئیں ان کیلئے آسانی بنیں، خاموش تماشائی نہیں۔ 🤲🏻
Water Distribution at Ghaza 🫀
#Al_Eslah#HopeMission
💊 کوئی غریب صرف اس لیے دوا کے بغیر نہ رہے کہ اس کے پاس پیسے نہیں…
اسی مقصد کیلئے الاصلاح ویلفیئر نے فتح پور میں “الاصلاح میڈیکل باکس” رکھوائے ہیں جہاں مستحق افراد فری ادویات لے سکتے ہیں۔ 🤲🏻❤️
آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں… شاید آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی بچا دے۔ 🫀
#AlـEslah
الحمدللہ ❤️✨
الاصلاح ویلفیئر کی جانب سے 10 مستحق خاندانوں تک عید گفٹ پہنچا دیے گئے
یہ صرف تحفے نہیں تھے،
بلکہ مسکراہٹیں، خوشیاں اور امیدیں تھیں
جو ان گھروں تک پہنچیں جہاں عید کی رونق مدھم تھی🌙🤲
آپ کی امانت نے کسی کی عید بنا دی
اللّٰہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے
🌙جب آپ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بن جائیں تو یہی اصل خوشی ہے۔
ہوپ مشن فاؤنڈیشن، الاصلاح ویلفیئر کی مشترکہ ٹیم نے وضحا کیئر ہوم میں یتیم اور مستحق بچوں کے ساتھ 18ویں روزے کی افطاری کی۔ یہ صرف ایک افطار نہیں تھی بلکہ محبت، شفقت بھرا ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ تھا۔ ❤️
#Ramadan
🌙 کیا آپ کسی کے گھر سحری اور افطاری کی خوشی بن سکتے ہیں؟
اس رمضان آئیے مل کر اُن گھروں کے دسترخوان آباد کریں جہاں وسائل کم ہیں۔
یاد رکھیں آپ کے دیے ہوئے صرف 100 روپے بھی کسی خاندان کیلئے بڑی خوشی بن سکتے ہیں۔ 🤲
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی ماہانہ ڈونیشن لازمی جمع کروائیں
🌙 کیا آپ کسی کے گھر سحری افطاری کے وقت کی خوشی بن سکتے ہیں؟
مارچ کا مہینہ شروع ہو چکا ہے
سب بھائی اپنی ماہانہ ڈونیشن بھی لازمی جمع کروائیں ♥️
آپ کے دیے ہوئے 100 روپے بھی اہم ہیں💯
آئیں اس رمضان ملکر مستحق فیملیز کےدسترخوان کو آباد کریں 🤲
اللّہ قبول فرماکر بخشش کا ذریعہ بنائے
الحمدللہ 🤍🌙
الاصلاح ویلفیئر ٹیم نے ہوپ مشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے فتح پور میلسی کی 25 مستحق فیملیز تک رمضان راشن باعزت طریقے سے گھروں تک پہنچا دیا۔ 🥹✨♥️
آپ کی امانت حق داروں تک پہنچ گئی۔💯
اللّٰہ تعالیٰ سب معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین 🤲🤍
#Al_Eslah#RashanDrive
حفظِ قرآن کے ساتھ عصری تعلیم 🤍
الاصلاح ویلفیئر مرکز تعلیم الاسلام فتح پور میں
20 بچوں کو فری تعلیم، کتب اور اسٹیشنری فراہم کر رہا ہے
تاکہ وہ حفظ کے ساتھ پانچویں جماعت کا امتحان بھی پاس کر سکیں۔
آئیں! اس صدقۂ جاریہ میں حصہ بنیں۔
#AlEslahWelfare#HifzWithEducation#FreeEducation
رمضان آ رہا ہے… 🌙
شاید کسی گھر کا دسترخوان اب بھی خالی ہو۔
آئیے اس بار کسی ماں کی دعا اور کسی بچے کی مسکراہٹ بن جائیں۔ 🤲🤍
رمضان راشن مہم کا حصہ بنیں اور اپنے صدقات مستحقین تک پہنچائیں۔
#AlEslahWelfare#RamzanRationDrive2k26
الاصلاح ویلفیئر ایسوسی ایشن @aleslahofficial کے زیر اہتمام آل تحصیل میلسی نعت مقابلہ میں بچوں کی پُرخلوص آوازوں نے محبتِ رسول ﷺ کا دلکش منظر پیش کیا۔ یہ مقابلہ نہیں، سچی عقیدت کا روح پرور اظہار تھا۔ 🤍
الاصلاح ویلفیئر — خدمت، تربیت اور اصلاح کا سفر 🌙
#Al_Eslah#NaateRasool
کچھ نیکیاں ایسی ہوتی ہیں جو قیامت کے دن ہمارے لیے دلیل بن جائیں گی❣️
الحمدللہ! الاصلاح ویلفیئر نے ٹیم عافیہ، ریلیف مشن اور دیگر ویلفیئر تنظیموں کے تعاون سے اس ٹھٹھرتی سردی میں نارتھ غزہ کے معصوم و مظلوم خاندانوں تک گرم کمبل پہنچائے❤️
آئیں مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنیں۔
الحمدللہ
الاصلاح ویلفیئر کی ٹیم کی طرف سے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر 2 فتح پور کے 11 بچوں کو موسم کی مناسبت سے سکول شوز گفٹ کیے گئے
اللّہ تعالیٰ سب بچوں کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے اور معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ♥️
#Al_Eslah
✨ محبتِ رسول ﷺ کی دلکش جھلکیاں ✨
آل تحصیل میلسی نعت مقابلہ — ننھے نعت خواں، سچی عقیدت اور روح پرور آوازیں 🤍❤️
All Tehsil Mailsi Naat Competition organised by Al-Eslah Welfare Association Al-Eslah
#Al_Eslah#Naat#Competition
الاصلاح ویلفیئر ٹیم کی طرف سےآل تحصیل میلسی حسن نعت کے فائنل مقابلے میں محترم چودھری سعیدسیال صاحب ڈی ایس پی میلسی اور محترم شیخ سلیم صدر انجمن تاجران وہاڑی کو شرکت کی دعوت دی گئی
#Al_Eslah#competition#naatshareef#naat
📢✨ اہم اعلان | فائنل امیدواروں کی فہرست ✨📢
الاصلاح ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام
All Tehsil Mailsi Naat Competition 2025
کے فائنل مرحلے کے لیے منتخب ہونے والے تمام خوش نصیب امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔✅
تمام امیدواروں کو دلی مبارکباد 🎉
#Al_Eslah#Naat