السلام علیکم
مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے میرا ویری فائی اکاؤنٹ @AmUsamaChh سسپنڈ ہوگیا تھا
کچھ دن بعد اب پھر سے اس نئے اکاؤنٹ سے واپسی ہوئی ہے @ImUsamaCh
سب احباب فالو کرلیں اور پروموٹ بھی کردیں ۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالٰی اور اس کےفرشتے اس نبی پررحمت بھیجتےہیں۔ اےایمان والو! تم ان پر درود بھیجو اور خوب سلام(بھی)بھیجتے رہاکرو۔ (33:56)
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
اللہ میری،ملک پاکستان اور ہموطنوں کی خیر ہو آمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#JummahMubarak
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران، ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شریک ہونے پہنچ گئے۔ ایران کے وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور اعلیٰ فوجی و سول حکام نے ان کا استقبال کیا۔ #قوم_کا_ہیرو_عاصم_منیر#OurHeroAsimMunir