غصہ عمل کو، خوف آزادی کو، انا محبت کو ��ور حسد امن کو ختم کر دیتا ہے اس لیے اپنے اندر سے ان منفی جذبات کو نکالیں جو آپ کی زندگی کے سکون اور خوبصورتی کو چھین رہے ہیں دل کو نفرت اور کدورت سے پاک کریں اور سب پر پیار برسائیں۔
خون بولتا ہے🇵🇰🇧🇩
بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کا کھلاڑی پاکستان کے ساتھ سیمی فائنل میچ کے موقعہ پر
پاکستان اور بنگلہ دیش کے جھنڈوں کو چوم رہا ہے❤️
پاکستان۔بنگلہ دیش سے میچ جیت کر ��یشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
میں غالباً قرآنِ پاک پر حلف اٹھاؤں گا، تاہم یہ طے نہیں کہ کون سا نسخہ ہوگا۔
تھامس جیفرسن کے پاس ��ھی قرآنِ پاک کا ایک نسخہ تھا، جس پر کیتھ ایلیسن نے کانگریس میں رکنیت کا حلف اٹھایا تھا۔
اس کے علاوہ ریاست مشی گن کا قدیم ترین قرآن بھی یونیورسٹی آف مشی گن میں محفوظ ہے۔ یہ انتہائی قدیم نسخہ ہے اور ممکن ہے کہ میں اسی کا انتخاب کروں۔
فی الحال کچھ طے نہیں، لیکن حلف قرآنِ پاک پر ہی اٹھاؤں گا
عبدل السید
نو منتخب مسلم امریکی سینیٹر
توکل کیا ھے؟👇
"پہلےجب میں کسی پریشانی یا مصیبت میں ہوتی تو دل مایوسی میں گِھر جاتا کہ اب کیاہو گا؟
مگر اب بڑی سے بڑی پریشانی بھی آ جائے
تو دل مطمئن ہوتاھےکہ ��و ہوگابہتر گا
کوئی نا کوئی راستہ نکلےگا بہتری کا
الحمدللہ الحمدللہ 🙏
یہ میرے پروردگار کا مجھ گناہگار پر احسان ھے"🥰💕
تہجد نمازِ عشق ھے❤️
وہ عشق جس میں آپ اپنےمحبوب سے وہ راز و نیاز کرتےھیں جو آپ اپنے آپ سے بھی نہیں کر سکتے،وہ دکھ تکلیفیں جنکا ذکر آپ دنیا میں کسی شخص سےنہیں کر پاتے
وہ دل کی باتیں جو ہم تنہائی میں اپنے رب س�� کرتے ھیں اور وہ ہمارا دل سکون سےبھر دیتا ھے🙏
اسکی لذت ہی کچھ اور ھے🥰