آج صوابی کے ہیرو-پاکستان کے ہیرو!کارگل کے معرکےمیں جرات،بہادری کی داستان رقم کرنے والے کرنل شیرخان شہید کا 23واں یوم شہادت ہے-نہ صرف گاؤں نواکلی صوابی سے بلکہ تمام پاکستانی انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں-اللّٰہ تعالیٰ ہمارےملک کو قائم ودائم رکھے-آمین
رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو