ابابیل پاکستان کا الٹی میٹ نیوکلئیر میزائل سسٹم🇵🇰
یہ میزائل 2200 کلومیٹر تک د��من کو با آسانی نشانہ بنا سکتا ہے، اس میزائل کی خاص بات اس میں استعمال ہونے والی ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی ہے جو ایک سے زیادہ اہداف کو بیک وقت نشانہ بنا سکتی ہے۔
یہ کُل 1,500 کلوگرام وزنی وار ہیڈز لے جا سکتا ہے، جس میں 500 کلو کے تین معیاری وار ہیڈز، 300 کلو کے پانچ یا 185 کلو وزنی آٹھ وار ہیڈز شامل ہیں۔
ایک خاص بلندی پر پہنچ کر یہ وقفے وقفے سے اسمارٹ وار ہیڈز مطلوبہ بلندی سے گرا سکتا ہے۔ جبکہ ہر وار ہیڈ کا ہدف مختلف ہوتا ہے اور ہر وار ہیڈ آزادانہ طور پر اپنے ہدف کی جانب بڑھتا ہے۔ یہ میزائل نا صرف اپنے اہداف کی جانب آزادانہ طور پر بلکہ میزائل شکن نظام کو ناکام بنا کر آگے بڑھتا ہے۔ ان صلاحیتوں کومیزائل سازی کی اصطلاح میں میزائل انڈیپینڈنٹ ری انٹری وہیکل (MIRV) اور انٹیلی جنٹ ری انٹری وہیکل (IRV) قرار دیا گیاہے۔ یہ ایسی صلاحیت ہے جو صرف امریکا، برطانیہ، روس، چین اور فرانس کے پاس ہے۔ پاکستان اس ٹیکنالوجی کا حامل دنیاکا چھٹا ملک ہے۔
تو پاکستانیو! کچھ بات یوں ہے کہ ہمارا ابابیل اب پاکستان کی حفاظت کے ساتھ ساتھ مقدس سر زمین خانہ کعبہ مدینہ منورہ کی حفاظت بھی کرے گا انشاء اللہ اور جب یہ مدینہ منورہ کی حفاظت کر رہا ہو گا تو کیا پتا کسی معصوم فلسطینی بچے کے آنسووں اسکی سماعت سے آ ٹکرائیں اور پھر ہمارے ابابیل کا دماغ گھوم جائے ۔ خیر میرا وطن میری فوج سلامت رہے
پاکستان پائندہ باد🇵🇰
یہ خبر کہ چین اور سعودی عرب پاکستان سے بینک ڈپازٹس کا مطالبہ کر رہے ہیں غلط ہے۔ یہ خبر ہندوستانی اکاؤنٹس سے پھیلی، اس کے بعد افغان انگریزی اور عربی اکاؤنٹس نے خبر کو پھیلایا۔ اس کا مقصد پاکستانی سعودی تعلقات کو درہم برہم کرنا ہےاور خبروں سے متاثر ہونے سے پہلے ذرائع کی چھان بین۔
اعلانِ خود مختاری: "پاکستان اب بکاؤ مال نہیں!" 🚨🇵🇰
پاکستان نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ ہماری خود مختاری کی قیمت 3.5 ارب ڈالر نہیں ہے۔ ہم نے ماضی میں بہت سی غلطیاں کیں، لیکن اب "پاکستان فرسٹ" کے سوا کوئی راستہ نہیں۔
#pakistanrising
We provide high-quality guest posting opportunities across a diverse range of niche websites, including tech, health, finance, education, and more. Each platform is carefully selected based on strong domain authority and consistent organic traffic to ensure real SEO value.