صحت مند افراد کو متعدی امراض (کورونا وائرس) سے بچانے کے لیے مریض کو بالکل تنہا کر دینے کا حکم 1450 سال قبل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دے دیا تھا
@TahirulQadri#CoronaVirusUpdates
ایم ایس ایم کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی 69ویں سالگرہ کے سلسلہ میں محفل سماع بعنوان
حیدریم
قوال: ذین ذوہیب
15 فروری بروز ہفتہ رات 07 بجے
365 ایم ماڈل ٹاؤن ، لاہور
#SLS20#Haiderium
ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری نے اقتصادیاتِ اسلام پرقلم اٹھاتے ہوئےسودسے پاک بینکاری، امدادِ باہمی، کفالتِ عامہ کانظام، تجارت وشراکت، لیبر پالیسی اوراسلامی معاشی نظام کے نفاذ کیلئے جو جو نکات بیان کیے ہیں وہ سب آپ کی اجتہادی بصیرت، فکری اور تحقیقی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں
@TahirulQadri
خان صاحب جب لاکھوں کی تنخواہ لے کر آپکے اخراجات پورے نہیں ہو رہے تو 15000 تنخواہ والا مزدور کیسے اپنا گھر چلائے گا ؟
ریاست مدینہ کا نام چھوڑیں وہاں حضرت عمر فاروق فاقہ کشی کرکے رعایا کی خدمت کرتے تھے ! اب آپ اپنا محاسبہ ک��لیں کہ عوام کی خدمت کر رہے ہیں یا چونا لگا رہے ہیں؟
Minhaj-ul-Quran congratulates the 31-year-old on a successful journey to the League, the Women's League has made immense sacrifices in the promotion of religion and bravely fought against any situation with its determined intentions.
#MWLfoundationDay@TahirulQadri@jaweriaWd