ایک نصاب -- ایک قوم -- ایک پاکستان
حقوق طلبہ مارچ
01 دسمبر بروز اتوار شام 04 بجے
قذافی اسٹیڈیم تا لبرٹی چوک لاہور
ہمارے مطالبات:
1۔یکساں نظام تعلیم
2۔طلبہ یونین کی بحالی
3۔تعلیم کے لیے GDP کا 5٪
4۔طلبہ حقوق کا تحفظ
5۔بے روز گاری کا خاتمہ
6۔طبقاتیب اور فرقہ واریت کا خاتمہ
2- انشااللہ یہ نئی زندگی بھی مصطفوی انقلاب کے عظیم مشن کیلئے وقف رہے گی۔الحمداللہ اب روبصحت ہوں دس سے پندرہ دن میں مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا۔دنیا بھر سے جن دوست احباب نے کالز اور سوشل میڈیا کے زریعے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تیمارداری کی ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
●والدین بچے کو دوسرں کے ساتھ مل جل کر رہنا سکھائیں۔
●بچے کو خود اعتماد بنائیں۔
●بچے کی خواہشات ایسے پوری کریں کی اس کے ساتھ نہ زیادتی ہو اور نہ کمی۔
#Leader
فیصل آباد
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی ضلعی قیادت کی نگرانی میں تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز پی پی 68- 69 -70 کے معتکفین اعتکاف کیلئے لاہور راوانہ ہو رہے ہیں
ضلعی قیادت میں ضیاءالدین گوہر اور محمد زیشان صدیق ہمراہ ہیں
#ItiqafCity2019
@atifjavid80
@GMQTMQ
@TahirulQadriUR
فیصل آباد
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع فیصل آباد کا ہنگامی اجلاس ۔
ورکنگ پلان پر تفصیلی گفتگو اور ٹاسک فورس کو عملی شکل دے دی گئی
اس اعتکاف میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کا بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
#MSM_Faisalabad@MSMPakistan@MSMCPUNJAB
قائد طلبہ سنٹرل پنجاب حافظ فرحان عزیز بھائی کو ایم ایس ایم فیصل آباد کی پوری ٹیم کی جانب سے ان کے جنم دن پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور رعا گو ہیں کہ اللہ پاک انکو ایسی ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے اور مصطفوی مشن پر استقامت عطا فرمائے
آمین
❤❤❤🎂🎂🎂
#HappyBirthDayFarhan
مطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کی جانب سے محترم ایم آصف عزیز صاحب کو ان کے جنم دن کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کی درازی عمر کی دعا کرتے ہیں ۔آمین
#HappyBirthdayAsif#MSMFaisalabad@GMQTMQ