#OnThisDay last year, Pakistan superstar @babarazam258 became the fastest to 2000 T20I runs, reaching the mark in just 52 innings 🔥
What is your favourite Babar innings in T20Is?
معذرت کے ساتھ
لگتا ایسے ہے کہ قومی اسمبلی نا ہوگئ چڑیا گھر ہوگیا، باگڑ بلّوں کی طرح لڑنا، ہلڑ بازی کرنا ان مسخرہ صفت لوگوں کا وطیرہ ہوگیا ہے جنہیں اس قوم نے اپنا نمائندہ بھیجا ہے۔ اگر اب بھی ہوش کے ناخن نا لئیے قوم نے تو ان باگڑ بلّوں کی لڑائی میں ملک مزید برباد ہو جائے گا۔
پہلی پاکستانی تنظیم جس نے پاکستان، یورپ، افریقہ میں سکولز بنانے کے بعد انڈیا میں سکولز کا آغاز کردیا
زیر نظر تصویر انڈیا کی ریاست اترکھنڈ کی ہے
زندہ باد منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا
پاکستان عوامی تحریک جمہوریت اور جمہوری عمل پر یقین رکھتی ہے لیکن جمہوریت محض عارضی عمل کا نام نہیں بلکہ ایک مستقل رویے کا نام ہے.
#بدلےگا_نظام_تو_بدلےگا_پاکستان
ہر قوم اور ہر قبیلے نے اچھے کام بھی کئے ہیں، ہر ایک میں خوبیاں بھی موجود ہیں اور کوتاہیاں بھی۔ پنجاب ہو یا سندھ، بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا، ہر علاقے کی تاریخ کھنگالی جائے تو کہیں وہ ظالم نظر آئیں گے اور کہیں مظلوم۔ کہیں یہ گروہ فاتح نظر آئیں گے اور کہیں مفتوح
صبح صبح بے شمار فالورز کا اضافہ کریں
ریٹویٹ لسٹ میں جا کر لوگوں کو فالو کریں اور فالو بیک لیں
کمنٹ میں آئی ڈی منشن کریں
جتنے زیادہ ریٹویٹس اتنے زیادہ فالورز
Must Follow @welove_pat 👍
#welove_pat 💯