مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کے یوم تاسیس کے پر مسرت موقع پر تمام ذمہ داران، کارکنان اور طلبہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ نے 6 اکتوبر 1994ء سے علم، کردار ، محبت، امن اور مثبت فکری تربیت کے فروغ کے لیے مسلسل جدوجہد کی ہے۔
#32YearsOfExcellenceMSM#MSMNPUNJAB
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع تلہ گنگ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM نے کی۔
اجلاس میں گزشتہ ورکنگ کا جائزہ لیا گیا اور تنظیمی استحکام،یومِ تاسیس ،طلبہ رابطہ مہم اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
.
.
.
#MSMOfficialNP