@Dorus66878451@mutansartarar The difference is actually in the wording, not the meaning.
“پیسے نہ ہوں” = standard/formal Urdu → “who does not have money.”
“پیسے ناں ہوں” = colloquial/regional style → same meaning, but “ناں” gives it a conversational or emphatic tone.
This is the result of irresponsible tourism. If you can carry a full bottle to a picnic spot, you can carry the empty one back. Let’s keep our natural places clean for future generations. ♻️🌱 #CleanPakistan#ResponsibleTourism#CDA
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
@fawadchaudhry ہر ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، لیکن عوام کی آمدنی وہی کی وہی۔ آخر عام آدمی کب تک مہنگائی کا بوجھ اٹھاتا رہے گا؟ وقت آ گیا ہے کہ عوام کو بھی حقیقی ریلیف فراہم کیا جائے۔ #PetrolPrice#Pakistan#Inflati
Islamabad is the capital of Pakistan, yet every time there's load shedding. If even the capital can't get a reliable power supply, imagine the situation in the rest of the country. When will this end? ⚡🇵🇰 #LoadShedding#IslamabadHighCourt
Islamabad is the capital of Pakistan, yet every time there's load shedding. If even the capital can't get a reliable power supply, imagine the situation in the rest of the country. When will this end? ⚡🇵🇰 #LoadShedding#Islamabad
@Shah15446472 The authorities must take immediate action to arrest those responsible and ensure the safety of citizens. Justice delayed only encourages more crime. #Justice#PublicSafety
بلکہ اپنی محنت سے حلال روزی کمانا اور خودداری کے ساتھ زندگی گزارنا بھی ایک بڑی کامیابی ہے۔ ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی اور مدد کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے تاکہ وہ بہتر مستقبل کی طرف بڑھ سکیں۔
محنت، خودداری اور کامیابی کی ایک مثال
یہ بچہ روزانہ کچرا جمع کرکے اپنی محنت سے روزی کماتا ہے۔ بات چیت کے دوران اس نے بتایا کہ وہ ایک دن میں تقریباً 1000 روپے کما لیتا ہے اور ہفتے میں اس کی آمدنی 7000 روپے تک پہنچ جاتی ہے۔
اور اطمینان دیکھ کر مجھے بھی بہت خوشی محسوس ہوئی۔ اس کی مسکراہٹ اس بات کا ثبوت تھی کہ محبت، عزت اور خلوص کے چھوٹے چھوٹے جذبے بھی کسی کے دل میں بڑی خوشی پیدا کر سکتے ہیں۔
یہ بچہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ کامیابی صرف بڑی نوکری، دولت یا شہرت کا نام نہیں،
کم عمری کے باوجود اس کے لہجے میں اعتماد اور خودداری نمایاں تھی۔ اس نے اپنی اس محنت کو اپنی کامیابی قرار دیا، کیونکہ وہ اپنے بل بوتے پر پیسے کما کر اپنی ضروریات پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
آج مجھے اس کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کا موقع ملا۔ میں نے اسے ناشتہ کھلایا تو اس کے چہرے پر خوشی
عمران خان کے وقت میں جنرل باجوہ اس شخص کو چابی دے کر شروع کر دیتا تھا اور یہ اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا بلیٹن پیش کرتا تھا۔ اور کسی کو چابی دے کر اتوار بازار بیجھ دیتا تھا۔ اور ایک لونڈے لپاڑے کو ڈنڈا دے کر مہنگائی پر چیخیں مارنے کو کہتا تھا۔ وہ درد سے بےحال ہو کر چیخیں مارتا تھا کہ پٹرول مہنگا ہوگیا۔ ڈیزل پہنچ سے باہر ہوگیا۔ ایک گنجا اینکر عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا۔
لیکن پچھلے چار سالوں سے یہ سب بےغیرت مرے پڑے ہیں۔ انہيں نہ مہنگائی نظر آتی ہے۔ نہ عوام کی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔