Link : https://t.co/jp7r9J8b4E
"آج رات پتوکی قصور سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ممبر محمد سہیل کو پولیس کی ایلیٹ فورس کی گاڑیوں میں ایجنسیز کے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔"اظہر مشوانی
@AzharMashwaniPk
میاں علی اشفاق — کامیابی، قابلیت اور انصاف کی پہچان!
نارتھ امریکن بار کونسل کی جانب سے میاں علی اشفاق کو سال 2026 کے کامیاب ترین وکیل کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، جو ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور قانونی خدمات کا اعتراف ہے۔
میاں علی اشفاق گزشتہ کئی سالوں سے پوری پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ وکالت کے شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے لیے ان کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔
یہ اعزاز صرف ایک وکیل کی کامیابی نہیں، بلکہ قانون، انصاف اور انسانی حقوق کے لیے خدمات کا اعتراف ہے۔
میاں علی اشفاق کو اس نمایاں اعزاز پر دلی مبارک باد!
شکر الحمد للہ عبد الحنان اور محمد سہیل کی بھی خیریت سے بازیابی اور گھر واپسی کی تصدیق کی جاتی ھے-
انکی کی فیملییز سے کیا ھوا وعدہ پورا ھوا-
انشاء اللہ خیر
اللہ تعالیٰ نے اپنی رحمت سے نوازنے کے لیے امتِ محمد ﷺ پر خاص کرم فرمایا اور ہمیں شبِ قدر جیسی عظیم اور بابرکت رات عطا کی۔ یہ وہ رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور جس میں مانگنے والوں کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں۔ اس لیے اس مقدس رات میں اپنے اللہ سے مغفرت اور ہدایت طلب کرو اور آئندہ زندگی اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں گزارنے کا عہد کرو.
#shabeqadr
@haniabatool9 دن بھر روزہ رکھنے سے جسم میں پانی کم ہو جاتا ہے۔
افطار کے وقت اگر فوراً زیادہ کھانا کھا لیں لیکن پانی مناسب نہ پئیں تو سر درد ہو سکتا ہے۔
کچھ لوگوں میں بلڈ پریشر اوپر نیچے ہونے سے بھی افطاری کے بعد درد ہوتا ہے۔