🚨 باجوہ نے بھارت کے ساتھ کشمیر پر خاموشی کا معاہدہ کر لیا تھاوعدہ کیا تھا کہ آئندہ 20 سال تک اس معاملے پر بات نہیں کی جائے گی شاہ محمود کے ذریعے یہ پیغام عمران خان تک پہنچایاتو انہوں نے کشمیریوں سے غداری قرار دیتے ہوئے اس سودے بازی کو صاف مسترد کر دیا
جن لوگوں نے رجیم چینج کرکے ملک پر چوروں کا ٹولہ مسلط کیا انہوں نے پانچ سالوں میں کیا حاصل کیا؟ یہ مسخروں کو ٹی وی پر بٹھا کر اب عوام کو کیا پیغام دے رہے کہ ہم نے جو یہ ملک بیڑا غرق کیا ہے ہم یہ بار بار کریں گے لیکن آپ لوگوں نے آواز نہیں اٹھانی ؟ہم نے نوجوانوں کو بیروزگار رکھنا، غربت کو 44 فیصد سے بھی اوپر لے کر جانا لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھانی،ہم نے ظلم جبر فسطائیت کرنی ہے لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھانی، عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے، ان کی بہنوں کو ان کی اہلیہ بشری بی بی کو بے گناہ قید میں رکھنا ہے لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھانی۔
لوگ بولیں گے، لوگ چار اکتوبر کو نکلیں گے اور اتنی تعداد میں نکلیں گے کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے۔ جس تعداد میں نکلیں گے ایک میں جانتا ہوں ایک اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے پاکستان کی تاریخ میں اتنے لوگ نہیں نکلے ہونگے جتنے چار اکتوبر کو نکلیں گے۔
یاد رکھو کوئی بھی مس ایڈوینچر کرنے کی کوشش کی گئی تو قوم کا ریسپانس آئے گا اور کسی کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
جب پاکستان بنا تو جرنیلوں نے قائد اعظم سے پوچھا کہ پاکستان کیسے چلے گا؟
تو قائد اعظم نے کہا کہ پاکستان آئینی طریقے سے چلے گا،
قائد اعظم نے جنرل ایوب خان کو ڈیموٹ کیا تھا اور اس کی مزید ترقی پر پابندی لگا دی تھی، اور جنرل ایوب خان کا ڈھاکہ میں ٹرانسفر کر دیا تھا،
مجھ پر مشرف دور سے زیادہ بھٹو دور میں ظلم ہوا،
بھٹو کے دور میں مجھے ننگا کر کے برف پر لٹا دیتے تھے جنوری کی راتوں میں،
میں نواز شریف کو لیڈر نہیں مانتا،
پاکستان بنتے ہی جمہوریت اور سیاست کا گلا گھونٹ دیا گیا تھا، جاوید ہاشمی
یوٹیوب ڈاکومینٹریز میں پاکستان کا تقریبا سب سے بڑا چینل TheKohistani نے اپنے ڈاکومینٹری The rise Of hitler میں ہٹلر کو آج کے پاکستانی نظام سے تشبیہ دے دی ! ہلٹر بھی بلیک ویگو میں بندے غائیب کرتا تھا !
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب
پشاور: ٹی وی پر وفاقی حکومت کے دو مسخرے اور کارٹون بٹھائے گئے ہیں، ان کے صرف دو مقاصد ہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: پہلا مقصد 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے عوام کی توجہ ہٹانا ہے لیکن لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: دوسرا مقصد حکومت کی کرپشن چھپانے کیلئے لوگوں کی توجہ بھٹکانا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: وفاقی حکومت کسی بھی طریقے سے پرفارم نہیں کر پا رہی، انہیں لانے والے بھی جان چکے ہیں کہ نالائقوں کو عوام پر مسلط کر دیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: عمران خان کے دور میں جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، ان نا لائقوں کی وجہ سے 2.3 فیصد پر پہنچ گئی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: عمران خان کے دور میں فی کس آمدنی 1700 ڈالر تھی، موجودہ حکومت آج بھی اس سطح تک نہیں پہنچ پائی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: افغانستان جنگ کے حالات میں بھی 4.3 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: افغانستان کی فی کس آمدنی 355 ڈالر سے بڑھ کر 430 ڈالر تک پہنچ گئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ہمارا کل قرضہ 43 ہزار ارب روپے تھا، گزشتہ چار سالوں میں 99 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ہمارا غریب طبقہ پس چکا ہے، 44.5 فیصد آبادی یعنی 12 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ایک طرف 12 کروڑ آبادی کو دو وقت کا کھانا نہیں ملتا، دوسری طرف 11 ارب روپے کا جہاز خریدا گیا، وزیراعلیٰ
پشاور: ہماری ایکسپورٹ 30 ارب ڈالر ہے جبکہ امپورٹ 70 ارب ڈالر ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: قومی اقتصادی کونسل میں برآمدات اور درآمدات کا معاملہ اٹھایا تو کہا گیا کہ ترسیلات زر آرہی ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: نوجوان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں، حکمرانوں کو برین ڈرین اور برین ایکسپورٹ کا علم ہی نہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: حکمرانوں کی پالیسی ہے کہ غربت کی لکیر سے نیچے موجود 44 فیصد آبادی کو 70 فیصد کیا جائے، وزیراعلیٰ اہیل آفریدی
پشاور: 4 اکتوبر کو اتنے لوگ نکلیں گے کہ یہ سنبھال نہیں سکیں گے، کسی ایڈونچر کی کوشش کی گئی تو عوام کا ردعمل آئے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں عوام کی طاقت سے حکومت آئی ہے، کسی کی بیساکھیوں پر نہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: ٹی وی پر بٹھائے جانے والے کارٹون عوام کو یہ بتا رہے ہیں کہ آپ کیڑے مکوڑے ہیں، وزیراعلیٰ
پشاور: خیبرپختونخوا کے عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے، کارٹون نیٹ ورک عوام کے دلوں میں نفرتیں پیدا کر رہا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: ن لیگ پاکستان میں انتشار پھیلانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، وزیراعلیٰ
پشاور: 4 اکتوبر کو نہتے آنا ہے اور پرامن طریقے سے احتجاج کرنا ہے، وزیراعلیٰ
پشاور: کسی کے ہاتھ میں نقصان پہنچانے والی چیز ہوئی تو اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کریں گے، وزیراعلیٰ
پشاور: ایسا شخص ہم میں سے نہیں ہوگا، وہ ن لیگ کا ہوگا یا ان کے لانے والوں کا ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور: 4 اکتوبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اور پرامن ہوگا، وزیراعلی سہیل آفریدی
🚨 4 اکتوبر کو 27 ستمبر سے بھی زیادہ عوام نکلے گی، اتنی بڑی تعداد کا اندازہ صرف مجھے اور Establishment کو ہے۔ 27 ستمبر کو بھی عوام کی بڑی تعداد کے پیشِ نظر ہزاروں کنٹینرز لگائے گئے تھے۔
— سہیل آفریدی
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
چار اکتوبر کو اتنی بڑی تعداد میں عوام نکلیں گے، ایک میں جانتا ہوں کہ کتنے لوگ ہوں گے، دوسرا پاکسانی اسٹبلشمنٹ جانتی ہے جو عوام کی پلس پڑھنا جانتی ہے، پاکستان کی تاریخ میں اتنے لوگ پہلے کبھی نہیں نکلیں ہوں گے جتنے اس بار لوگ نکلیں گے، سہیل آفریدی
🔥بریکنگ نیوز 🔥
4 اکتوبر کو اتنے لوگ نکلیں گے جو صرف میں جانتا ہوں اور اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے. 27ستمبر سے زیادہ لوگ ہونگے 💪
سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
ایک ہی گھر سے چار وزرائے اعلیٰ اور دو وزرائے اعظم، 46 سالوں سے ملک اور قوم پر مسلط ہیں، لیکن ملک کو برباد عمران خان نے کیا ہے، واہ، کیا سوچ ہے ان کی۔ جنید اکبر
#pakistan@JunaidAkbarMNA
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لانگ مارچ سے توجہ ہٹانے کے لیے مسخروں اور کارٹونوں کا پٹہ کھولا گیا ہے، یہ جو مسخرے اور کارٹون جو زبان استعمال کررہے ہیں اس پر خیبرپختونخوا میں بہت غصہ ہے، یہ ملک کو نقصان پہنچائیں گے، انکی زبان کو لگام دیں اور انکو پٹا ڈالیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
🚨جوان نے تو اج کمپنی کے پرخچے اڑا دئیے۔
ضرورت پڑی تو بغاوت کرونگا، ان لوگوں کو جزیرے خریدنے کے لئیے ڈالرز چاہئیے ہوتے ہیں اور میں ان کی خواہشات کے لئیے اپنے لوگوں لوگوں کا خون نہیں بہا سکتا۔ وزیر اعلی سہیل افریدی
عمران خان کے خاندان میں ایک ساتھ اتنے لوگوں کو اٹھا لیا گیا ہے، کہ عالمی تنظیمیں بھی چیخ اٹھی ہیں، جب آپ اسلام آباد سے ایم این ایز کو اٹھائیں گے اور ان کا پتہ نہیں چلے گا کہ وہ کہاں گئے؟ تو پھر عالمی سطح پر تشویش تو ظاہر کی جائے گی، حامد میر
Mother and son. Fearless and unbroken.
Bars cannot break a soul built on truth.
7 days. 1141 days. Sacrificing freedom for Pakistan's future.
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
“عالمی سطح پرپاکستان کی Credibilityمجروع ہورہی ہے، اگر آپ Global Democracy index دیکھیں تو پاکستان کو اس میں آمرانہ نظام حکومت میں شامل کیا گیا ہے، کچھ عرصہ پہلے تک پاکستان hybrid Regimes میں شامل تھا،قانون کی حکمرانی میں بھی پاکستان کا 143ممالک میں سے پاکستان کا130نمبرہے”حامد میر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جنرل باجوا کی خواہش تھی کہ ان (طالبان) کو دوبارہ آباد کیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کابینہ نے اسے مسترد کیا تھا، اور یہ رکارڈ پر موجود ہے۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد جو پی ڈی ایم کی حکومت بنی اس کی کابینہ نے باقاعدہ اس کی منظوری دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی گورنمنٹ نے نہیں!وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی۔
فلک جاوید صاحبہ نے دوران پیشی بتایا کہ عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں محترمہ علیمہ خان، محترمہ نورین خانم، اور محترمہ ڈاکٹر عظمی خان کو جیل بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ان کو کپڑے اور ادویات بھی فراہم نہیں کرنے دی جا رہیں۔ جس کی وجہ سے انہوں نے بطور احتجاج جیل میں بھوک ہڑتال کی ہے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے ہماری چیف آرگنائزر پنجاب محترمہ عالیہ حمزہ، محترمہ صنم جاوید، محترمہ فلک جاوید اور باقی خواتین نے بھی بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ ان کے ساتھ یہ سلوک قابل مذمت ہے
اپوزیشن لیڈر پنجاب معین الدین ریاض قریشی
@ajmaljami