کنونشن کے اختتام پر ملک بھر کی یونٹس ، اضلاع، صوبائی اور مرکزی سطح پر بہترین کارگردگی دیکھانے والے کارکنان و ذمہ داران میں حسن کارگردگی ایوارڈ تقسیم کئےگئے۔
والسلام
جاری کردہ
بلال ربانی
ناظم اطلاعات ونشریاتMSOپاکستان
8/8
اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، ایم ایس او پاکستان کا ہر کارکن اپنے عظیم نصب العین "غلبۂ اسلام اور استحکامِ پاکستان" کی ترویج و اشاعت کے لیے مزید مؤثر، منظم اور وسیع پیمانے پر کردار ادا کرےگا۔7/8
ایم ایس او سرکل بکوٹ ایبٹ آبادکےزیراہتمام علمی فکری نظریاتی واصلاحی شب بیداری بعنوان گلشن نبوت ﷺ
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
حضرت علی المرتضیٰ رضی الله عنہ
بتاریخ:18رمضان المبارک۱۹شب بعدازنمازتراویح بمقام:مسجدابوبکرالصدیق بیک ترمٹھیاں
#تربیت_سےتنظیم#msocirclebakote#MSOpak