*مَن کُنتُ مَولَا فَھٰذَا عَلِیً مَولَا*
جس جس کا میں ﷺ مولا اس اسکے یہ علی ع مولا۔
فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
*(خطبہ غدیر خم)*
🌹تمام مومنین و مومنات کو عیدِ سعیدِ غدیر بہت بہت مبارک ہو🌹
#Ghadir_CompletionOfIslam#eidmubarak#اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
رسولِ خدا حضرت محمد مصطفٰی ص نے فرمایا :
"میری امت کی سب سے بڑی عید #عیدغدیر ہے۔ روز غدیر وہ دن ہے کہ جس میں ﷲ نے مجھے حکم دیا کہ میں ��پنے بھائی علی کو اپنی امت کا علمدار منتخب کروں تاکہ میرے بعد لوگ اس سے ہدایتحاصل کریں۔ اس دن خالق کائنات نے میری امت#Eid_e_Ghadeer#عيد_الغدير
*کم از کم کوئی ایک شعر مکمل کیجئے*
1. نازکی اس کی لب کی کیا کہیئے
2. یاد ماضی عذاب ہے یا رب
3. آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک
4. زلیخاۓ عزیزاں بات یہ ہے
5 نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آٸے ہیں لیکن
6 نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
7 ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
#NoraFatehi