@rsshahid92
ہمارے پیارے شیر
👇👇👇
@rsshahid92
👆👆👆
راؤ شاہد کو آپ نے فولو کرنا ہے
اور اپکو فوری فولو بیک بھی ملیگا
اگر کسی نے فولو نہ کیا تو
میں نے پکا سوچا ہے جسٹس اطہر من اللہ کو اسکی شکایت لگائی جائے گی 🫣
فیر نہ کہنا دستیا نئیں سی 😂
سیدھی طرح فولو کر لو
تے محبت نال فولو بیک حاصل کر لو
ایک ہاتھ دے
ایک ہاتھ لے
🤝🤝🤝
وتعز من تشاء و تذل من تشاء ۔
بے داغ اور سچی صحافت!
صحافت میں ابھرتا نام جنکے صحافی تو صحافی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب بھی بڑے فین نکلے ۔
جناب حماد حسن صاحب @HammadHassan30
واقعی اگر انسان سچائی پر ڈٹ جائے تو اللہ تعالیٰ کے ھاں مقام کے علاؤہ مخلوق کے دل میں محبت کا مقام بنا لیتا ھے اور مخلوق انکی گرویدہ بن جاتی ھے حماد حسن صاحب کے ساتھ بھی یہی معاملہ ھے کہ انکی سچی صحافت کی وجہ سے بہت کم وقت میں انہوں نے بڑا نام ھی نہیں کمایا بلکہ لوگوں کے دلوں کو اپنی طرف مائل کیا ۔
ابھی قوٹ ٹوئیٹ کے بعد مجھے پتا چلا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے صحافیوں کے سامنے آن ریکارڈ یہ بات کہی کہ میں حماد سے بہت ایمپریس ھوں انکو سنتا بھی ھوں یہ دلائل اور تاریخی حوالوں سے بات کرتے ھیں ۔
اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی نامور سیاسی اور سماجی شخصیات انکی سچائی کی وجہ انکو سنتی اور انتہائی پسند کرنے کے علاوہ انکی بہت بڑی فین بھ�� ھے ۔
ویسے صحافی دوسرے صحافیوں کو کم ھی پسند کرتے ھیں ۔
پچھلے دنوں ایک ویلاگ میں بڑے نامور ویلاگر ھیں وہ بھی انکی بڑی تعریف کر رھے تھے جبکہ ایسا کرنا کسی کے لیے بھی مشکل ھوتا ھے کیونکہ اپنی ریٹنگ خراب ھونے کا خدشہ ھوتا ھے ۔
مگر حماد حسن صاحب کی تعریف و توصیف کیے بغیر انسان رہ نہیں سکتا ۔
یہ انکی انفرادی خصوصیات ھیں جو انہیں دوسروں سے ممتاز کیے ھوئی ھیں ۔
اللہ تعالیٰ انکو حق ، سچ پر استقامت نصیب فرمائے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین ،
👇1👇2👇3
1 @_IqraFaiz1
👆
2 @AdiJani55
👆
3 @SayyabMirza
👆
پیارے لوگو
السلام علیکم
آج آپکی سہولت کیلئے
تین 3 آئی ڈیز کو ساتھ لے آئی ہوں
تینوں کو فولو کریں
تینوں سے فولو پکا
تینوں آپکے ساتھ
ملکر کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں
1 👈ایک اقرا فیض
2👈دو عادل المعرو�� سیاپا نیوز
3👈تین سیاب مرزا
زحمت کیلئے 🙏🙏🙏
😍🩶😍🤎😍🩷😍
شکریہ میاں نواز شریف صاحب
✓ ھم ٹیم والینٹرز مسلم لیگ
سپیڈ پنجاب میاں شہباز شریف کو
دوسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان
منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے
ھیں
® ٹیم والینٹئرز
انجینئر شہباز بابر/انجینئر میاں زاھد
عارف اشرف/سمیع قادری
الطاف رانجھا/ڈاکٹر عائشہ
مہر محمد شاھد
#PMShehbaz
شکریہ میاں نواز شریف صاحب
مبارکباد ھو پنجابیو !
✓ انکل وفاق تو بھتیجی پنجاب میں
اور
میاں صاحب آپ دونوں کے نگران
پلیز :
(پنجاب کو سکون کا سانس دلانا
آپ کی زمہ داری ھے)
✓ ھاں یہ اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی
ملاقاتیں کنٹرول کروالیجئے
#ChiefMinister#MaryamNawaz#وزیر_اعلی_مریم_نواز