اس ایک عورت کے لیے ہیلی کاپٹر موجود تھا
لیکن سواد میں بہ جانے والے 18 لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں
اور دو ان لوگوں کو ووٹ اور لے کے ائیں
تاکہ وہ ہماری جانوں سے کھیل سکیں
سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہونے کے باوجود پرائیویٹ سکول کھلے ہیں لیکن چیک ان بیلنس کا کوئی بھی پراپر حل نہیں صرف یہ کاغذی کاروائی تک ہی ہے یا بیانات دینے تک https://t.co/qcohMZNCvU
*جبالیا کیمپ پر بمباری کے بعد لاشوں کے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے (ندائے حق) میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز پہنچ رہی ہیں وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں کم از کم ایک گروپ میں تو لازمی بھیجیں*