جب تک تم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے، برہنہ ہوتے رہو گے تشدد سہتے رہو گے تم پر تشدد ہوتا رہے گا
تم خود جب تک اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاؤ گے کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا
ارشد شریف کا شہادت سے پہلے آخری پیغام
"فلسطینیوں ہم شرمندہ ہیں،یہ ہمارے ووٹ سے نہیں، بندوق کے زور پر ہم پر مسلط ہے۔" زبیر علی خان
@zubairniazi
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی خاتون صحافی یلدہ حاکم نے خواجے آصف کی بینڈ بجا ڈالی، انٹرنیشنل میڈیا پر بے نقاب کر دیا🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پوری دنیا کو بتا رہی, خواجہ آصف نے فیک ویڈیو پھیلائی۔ اسٹیبلشمنٹ میڈیا سیل نے جعلی ویڈیو بنا کر پاکستان کی عالمی سطح پر بےعزتی کرائی۔
فیصل واڈوا نے دھمکی دی ہے کہ آج کے بعد جو بیرون ملک بھی سپہ سالار کو کچھ کہے گا تو اسے واپس لایا جاۓ گا
اس لیے آج ڈر کر سپہ سالار کی شان میں یہ پوسٹ کی ہے
تحریکِ لبیک کے کارکنان کےقتل میں مسلم لیگ ن اور اس کے MNA’s اور MPA’s بھی شامل ہیں جو اس نظام کو سہارا دے کر کھڑے ہیں۔ اور جن کے منہ سے مقتول کے لیئے جھاگ نکل رہی ہے یا جو خاموش بیٹھے ہیں۔