A beautiful reminder ❤️
“If Allāh (SWT) did not want to accept your duā, He would not have guided you to make it (in the first place)."
- Ibn al Qayyim (رحمه الله)
تہجد میں خالی دکھ ہی نہیں سنائے جاتے خوشی اور سکون بھی اللہ پاک کے ساتھ شئیر کیا جاتا ہے
جیسے دکھ سن کے اللہ انکو دور کرتے ہیں ویسے ہی شکر ادا کرنے والے کو بے حد نوازتے بھی ہیں
میرے الفاظ
🖤🖤
#Faiza_Words