یا اللہ عز وجل۔ ہمارے اجتماعی گناہوں اور غلامی قبول کرنے کی پاداش میں جو ذلت و رسوائی کا عذاب اور زمین کے ذلیل ترین، دھتکارے ہوئے لوگ ہم پر مسلط ہیں۔
مظلوموں کی جستجو، کوشش، دعاؤں آہوں اور سسکیوں کی بدولت غلامی و ذلت کے عذاب سے نجات کے اسباب پیدا فرما۔
وطن عزیز کی حفاظت فرما۔
@KhawajaMAsif اچھا ہے آپ لوگ ایپسٹین، بائیڈن، ٹرمپ، نیتن والی لابی میں ہیں۔۔ آپ لوگ ٹرمپ اور اس کے پیر ایپسٹین کو سلیوٹ جاری رکھیں۔۔ امن نوبل پرائز کیلئے درخواستیں دینا جاری رکھیں۔۔۔ ویل ڈن
@RShahzaddk پاکستان کے ایک پرائم منسٹر نے انڈیا میں کھڑے ہو کر فوج کیلئے شیم شیم کے نعرے لگوائے۔
اسکی بیٹی نے جلسے میں نعرے لگوائے، اسکے وزیروں مشیروں نے جی بھر کر توہین کی، اور وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں فوج کی بطور ادارہ خوب توہین کی۔
پھر ان کو عوام نے مسترد کیا اور پھر بہت سخت سزا دی گئی
@AajKamranKhan عظمٰی کس نظر سے دیکھے گی؟ لوگ عالیہ اور عظمٰی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں یہ اصل دیکھنے کی بات ہے!!
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے۔۔ باغ تو سارا جانے ہے
@RShahzaddk نفرت میں کارڈ میں بہت اضافہ ہوا ہے شاید۔۔
آپ اپنے اکاؤنٹ سے اگر ایک پول کروائیں۔۔ کہ عوام خان سے نفرت کرتی ہے یا اس کے مخالفین سے۔۔
میرے خیال میں معاملہ 95 فیصد پر چلا گیا ہے۔
@AbsarAlamHaider لوگ اپنے وطن سے بہت محبت کرتے ہیں۔۔ اور وطن دشمنوں، امریکہ اسرائیل کے غلاموں اور ان کے حواریوں سے شدید نفرت۔۔
آپ چاہیں تو اپنے اکاؤنٹ سے پول کروا کر نتیجہ چیک کر سکتے ہیں۔۔
@KlasraRauf بہت دلچسپ بلکہ مضحکہ خیز نظام ہے وطن عزیز کا۔
جہاں 50 کے اسٹیمپ پیپر پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کی 4 ہفتوں کیلئے ضمانت دی بڑا مفرور ہو گیا، ضمانت دینے والے کو وزیراعظم بنا دیا گیا۔
مفرور کی 4 سال بعد پروٹوکول کے ساتھ واپسی ہوئی
ادارے اورگودی میڈیا خوب بغلیں بجاتا رہا۔۔
@RShahzaddk حکم وہیں سے آتا ہے جناب۔۔
جہاں 50 کے اسٹیمپ پیپر پر ایک بھائی نے دوسرے کی 4 ہفتے کی ضمانت دی اور وہ مفرور ہو گیا۔۔۔ ضمانت دینے والے کو وزیراعظم بنا دیا گیا۔۔
مفرور 4 سال بعد پروٹوکول کے ساتھ واپس ہوا۔۔
ہر اخبار نے لکھا پاکستان کو نواز دو۔۔