ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
”تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا رول پلے کر رہا ہے، تاریخ میں ہمیشہ یہ چیزیں سامنے آ جاتی ہیں، لیکن ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کیلئے کھڑی ہوتی ہے اور آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔“
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
پاکستانیو! فیصلہ کرو اور #نکلو_پشاور_کی_طرف!
#گورنر_راج_نامنظور
یہ عمران خان کی زندگی کی بہترین ویڈیوز میں سے ایک ہے۔
لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو شہباز شریف کے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے پر زیادہ غصہ آئے گا
کہ ہم کتنے غیرت مند تھے اور اب ۔۔۔
عمران خان کے بہنوئی، ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے خاوند احد خان کی دل کو چھوتی ہوئی باتیں:
عمران خان تو سچے دل سے توبہ کر کے اب جیل میں ہے، وہ تو کسی کی غیبت بھی نہیں کر سکتا، مگر یہ لوگ جو کچھ کر رہے ہیں۔۔۔میں انھیں بدعائیں نہیں دیتا، میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ انھیں مرنے سے پہلے توبہ کر��ے کی توفیق دے دےـ
#سر_بکف_میدان_میں #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
”شکریہ کوہاٹ! آپ نے کبھی بھی اپنے لیڈر عمران خان کا مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑا۔“ کو��اٹ کی غیور، غیرت مند پاکستانیو کے نام @ShehryarAfridi1 پیغام-
#سر_بکف_میدان_میں
عدت کیس عمران خان پر ہم نے نہیں اس وقت کی کابینہ محسن نقوی نے کروایا،
خواتین قید میں ہیں اس سے بھی ن لیگ کا دامن چھڑانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،
شرم آنی چاہیے احسن اقبال کو جھوٹ بولتے ہوئے۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi