@NeoNewsUR وزیراعظم صاحب بونگیاں چھوڑ کر کچھ کام کر لیں اپنے نوجوانوں کو اچھے کاروبار فراہم کریں کاروبار میں آسانیاں پیدا کریں اس ملک کے قابل ترین لوگ باہر جا کہ کام کرتے ہیں کیونکہ یہاں پر ان کو کام کرنے نہیں دیا جاتا اس قابل قوم کو مواقع دیں آپ تو مانگنے والے ہیں قوم مانگنے والی نہیں ہے
@MaryamNSharif خدا کا واسطہ ہے سیاسدانوں ہمیں بخش دو یا ساری عوام کو مار ڈالو اور خود کرسی کرسی کھیلو لعنت ایسی گندی سیاست پہ سب اپنے اپنے مفادات کے لیے لگے ہوئے ہیں ملک کی کسی کو فکر نہیں اللہ کو جواب دہ ہو وہاں کیا جواب دو گے
@PTIofficial@ShireenMazari1 تمہیں یاد ہو کہ نا ہو یہ مکافات عمل ہے ایک وقت تھا جب لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے لیے نکلے تھے تو تم لوگوں نے ان کو گرفتار کیا شہید کیا اور ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کہ پہرے داروں کو گھروں سے گرفتار کیا اللہ سب دیکھ رہا ہے
@MKTcoin_MLM My wallet is not synchronised due to mktcoin network error my 8 milion coins stucked in core wallet since 2 years how can i recover these coins please guide me i tried many time but all in vain no one guided me about recover these coins all leaders are ran away plz guide me