اسپیکر kpنے اسمبلی کے اندر ویڈیوز چلوادی ‘ آرمی چیف اور فیلڈ مارشل کا نام لیکر کیا کہا ؟ سیکٹر کمانڈر بھی سن لے ۔ خیبر پختونخواہ میں مسلح نقاب پوش سرگرم ‘ اراکین اسمبلی اور وزرا بھی محفوظ نہیں ‘
اسپیکر کے پی اسمبلی کا خطاب🚨
صوبے میں تعینات افسران کیلئے نیا حلف نامہ تیار کیا جائے کہ وہ اس صوبے، حکومت اور عوام کے ساتھ وفاداری کرینگے۔۔۔اسپیکر صوبائی اسمبلی
آئی جی پولیس دو دفعہ مس کنڈکٹ کرچکے ہیں۔۔بابر سواتی
ہم بھی چاہتے ہیں کہ اس دفعہ Once For All ہو، ہم بھی Once For All اس 17 سیٹوں والی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہے اور اسکی تیاری ہماری پوری ہیں۔ شفیع جان
”دو دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ نقاب پوش دن دیہاڑے اغوا کاری کر رہے. وفاق اور ایجنسیوں پر دھبہ ہے۔“- اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی، بابر سلیم سواتی @BabarSaleemSwat
جب سے میں وزیراعلیٰ بنا، 9 ماہ میں کون سا بڑا احتجاج کیا، کہاں پر انتشاری سیاست کی، مجھے سپیس نہیں دی جا رہی تھی تو آخری راستہ کون سا ہوتا ہے، احتجاج کا ہی ہوتا ہے، پُرامن احتجاج کا حق میرا آئین اور قانون دیتا ہے، سُہیل آفریدی
جب نواز شریف بیمار ہوتا ہے تو یہی عدالتیں کہتی ہیں اگر اس کو کچھ ہوگیا تو حکومت ذمہ دار ہوگی جب واپس آتے ہیں تو عدالتیں ائیرپورٹ پر پہنچ جاتی ہیں حالانکہ سزا یافتہ مجرم ہوتے ہیں قوم کا پیسہ لوٹ کر گئے ہوتے ہیں دوسری جانب ایک سیاسی جماعت کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ہو ریاستی ادارے اس کو own نہ کرتے ہوں ، ان کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہو، قانون کے مطابق ان کو ڈیل نہ کیا جاتا ہو تو وہ احتجاج کی طرف ہی جائے گی۔اور اس احتجاج کی آئین و قانون اجازت دیتا ہے اگر اس سے روکنا ہے تو آئین سے وہ شِق نکال دیں۔
ستائیس ستمبر کو ہم پورے زور و شور سے آئیں گے، عمران خان کی بہنوں اور خاندان کے اغواء سے اس تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے تو ایسا نہیں ہوگا،اگر شکیل خان پر سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد حملہ کریں گے، صوبائی وزیر شکور خان کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ کرکے اس کو اغواء کریں گے اور سوچتے ہیں کہ تحریک ناکام ہوگی تو ایسا نہیں ہوگا اس سے تحریک میں مزید جان آئے گی ان شاء اللہ۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
صوبائی وزیر فضل شکور خان کو پشاور سے نا معلوم افراد کی جانب سے اٹھایا جانا آئین، قانون، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ ہے
عوام کے منتخب نمائندوں کو اس طرح اٹھایا جانا کس قانون کی رو سے جائز ہے؟ فضل شکور خان کو غائب کر کے آخر کیا ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ خیبر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کی تذلیل بند کی جائے
اس طرح کے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، پرامن سیاسی جدوجہد کا حق چھیننا فسطائیت کی انتہا ہے، لیکن ہم آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
وزیر اعلی خیریت سے پشاور میں موجود ھے ۔ سی ایم آفریدی آج 3 بجے پارلمانی اجلاس کی قیادت کرینگے ۔ 5:30 پریس کانفرنس کرینگے ۔اور شام 7 بجے صوبائی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے ۔
Imran Khan’s family and PTI officials say three of the jailed former PM’s sisters have been detained in Lahore ahead of a September 27 march on Islamabad demanding his release.
Authorities have confirmed Aleema Khan was ordered to be held for 30 days.
ہمارے لوگ اور پارلیمنٹیرین گرفتار ہو رہے ہیں- جن کے ہاتھ میں اختیار اور طاقت ہے، وہ ایک مرتبہ حالات پر نظر کریں-اس وقت ایم این ایز، ایم پی ایز اور خاندانوں کی گرفتاریوں سے حالات کشیدہ ہوں گے۔عظمیٰ بی بی اور نورین بی بی کی حراست کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے- ملک کو اس وقت مزید تصادم نہیں، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت ہے؛ ریاست فوری طور پر اپنا طرزِ عمل تبدیل کرے۔ ہم صرف انصاف مانگ رہے ہیں اور انصاف کے لیے آواز اٹھارہے ہیں -
“Our trade [with Afghanistan] has been disrupted; the border has been closed; economic activities in the tribal districts have come to a standstill, and terrorism in Khyber Pakhtunkhwa continues to rise,” CM Sohail Afridi said.
https://t.co/GJ2xRCjV7R
🚨🚨
اسلام آباد کے غریب ریڑھی بانوں (بیس ہزار خاندانوں کا سہارا) کے حقوق کی جدوجہد کرنے والے انجمن ریڑھی بان کے سربراہ رانا شہباز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔۔ شرمناک اور قابلِ مُذمت
“Whoever is not peaceful will not be a soldier of Imran Khan,” Junaid Akram said, urging party workers to “keep an eye on those people who try to harm the movement”.
https://t.co/UzXIH6bJWo
I was on my way to Lahore and was very close to bringing Imran Khan’s sisters to Khyber Pakhtunkhwa. Before I arrived, both of his sisters were arrested, says CM Sohail Afridi.