FIFA always gives more attention to Messi and Argentina, but passion, teamwork, and determination matter more than reputation. Egypt deserves respect and a fair game. May the best team win — and I believe Egypt can make history! 🇪🇬⚽ #Egypt#Argentina#FIFAWorldCup#Football
میری رگ رگ میں
صرف تم ہو
میری ہر سانس
تمہارا نام لیے چلتی ہے
میرے دل کی ہر دھڑکن
تم پر آ کر ٹھہرتی ہے
میں جو بھی محسوس کرتا ہوں
تم سے ہو کر گزرتا ہے
میرے وجود میں
جو زندگی باقی ہے
وہ سب
صرف تم ہو
وسی
#قومی_زبان
راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے
ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا
آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے
سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکی
عشق کو آزما کے دیکھ لیا
#قومی_زبان
گھاؤ گنتے نہ کبھی............" زخم شماری" کرتے
عشق میں ہم بھی اگر ......."وقت گزاری" کرتے
تجھ میں تو خیر محبت کے تھے پہلو ہی بہت
دشمن جاں بھی اگر ہوتا تو.............." یاری" کرتے۔
ہوگئے دھول تیرے رستے میں بیٹھے بیٹھے
بن گئے عکس تیری.........." آئینہ داری "کرتے۔
#قومى_زبان