تمام معزز و محترم سکول پرنسپلز سے اپیل ہے کہ کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے مد نظر اپنے سکولز میں SOP'S پر سختی سے عم�� کروائیں
محمد اقبال چوہان
صدر MAPS پنجاب
#MAPSPak
#PEF_Family
@CS_Punjab
@SchoolEduPunjab
@PEFPUNJAB
اس ماں کےدردکومحسوس کیجیےجس کی بیٹی انیس سال سےاغیارکی جیل میں ناکردہ جرم کی سزابھگت رہی ہے، عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی بہت بیمار اور ہسپتال میں داخل ہے انکی صحت یابی اور حکمرانوں کیلیےغیرت کی دعاکیجیے شاید یہ تڑپتی ماں آخری لمحات میں جیتی جاگتی آنکھوں سےاپنی بیٹی کودیکھ سکے
برتھ سرٹیفیکیٹ کی شرط ب فارم بنوانےکی راہ میں رکاوٹ ہے اور ب فارم کی شرط بچوں کےسکول داخلےکی راہ میں رکاوٹ ہے۔
تعلیم کےراستےسےیہ رکاوٹیں ہٹائی جائیں کیونکہ پاکستان میں پہلےہی شرح خواندگی بہت کم ہے۔
@SchoolEduPunjab@ImranKhanPTI@J5Malik@Jam_mukhtar@H5fiz@PefPartner
پندرہ ہزار کا کھانا کھانے کے بعد ڈیڑھ دو ہزار ٹپ دینے والوں کو اپنی ملازمہ کے لیے کرسی نا ملی ۔۔
“پھر کہتے ہیں اللّٰہ نے دیا تو بہت کچھ ہے مگر دل میں سکون نہیں ہے” ۔۔
میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں - انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ H-8 میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔
My mother, my everything, with the will of Allah taala, has left for heavenly abode.
Namaz e janaza will be in H-8 after Asar Prayers.
حرام مال کو اتنی دیانتداری کے ساتھ حلال کرنے کا ہُنر بیشک میر شکیل اور خاص @shazbkhanzdaGEO کو ہی حاصل ہے۔
نوازشریف کا ایسے دفاع کرنے کا اعزاز بےشک احسن اقبال، مریم اورنگزیب اور صافی کو بھی حاصل نہیں۔
دیکھی ہے پھر مریم کی میڈیا مینیجمنٹ؟
#جئی_تئی_پھیردی
*پاکستانی عدلیہ کا اقبال 500 سو کلو میٹر بلند ہو !!!*
*سندھ ہائیکورٹ کے احاطہ میں بزرگ خاتون کی دہائیاں*
*چھ سال سے تاریخ پر تاریخ دی جا رہی ہے*
*ججز ایک معمولی پلاٹ کا فیصلہ نہیں کر پا رہے. مجھے مریض بنا دیا ہے
#ادب_کا_سفر
آدھی ننگی عورتو�� کے درمیان کلمے کی بےادبی سعودی عرب کے زوال کی نشانی ہے، یہ کیسا المیہ ہے سعودیہ میں جوۓ خانے، ڈسکو، سنیما ھال، ناچ گانے کے شو کی اجازت ہے مگر اسلام کی تبلیغ کرنے والی تبلیغی جماعت پر پابندی عاٸد کر دی گٸی۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا نسلہ ٹاور کےحوالے سےسپریم کورٹ جانےکا اعلان
نسلہ ٹاور پر انہدام رکوا دیا، کارکنان اور عوام کے ساتھ مشینوں کے آگے کھڑے ہوگئے۔ کراچی کے تین کروڑ عوام کا مقدمہ لڑیں گے۔ توہین عدالت پر گرفتار کرنا ہے تو کر لیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس
پیف پارٹنرز کے پرزور اصرار پر نیو ایگریمنٹ کے حوالے سےآج پارٹنرز کی جملہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں طے ہوا کہ ایم ڈی صاحب سے گذارش کی جائے گی کہ پارٹنرز کے جملہ تحفظات /خدشات کو دور کیا جائے